Shahzadi-E-Islam Ko Ek Paigam.. Parda Aur Imaan ki ahamiyat.
Islamic Parda aur Aurat Ki Aazadi , Western Paropganda.
موضوع: اسلام کی شہزادی کو ایک پیغام
تحریر:سمائیلی
#الحیاءتحریری مقابلہ
سنو اے اسلام کی باوقار شہزادی!!!!
ہاں گڑیا میں تم سے ہی بات کر رہی ہوں!!!
تم ہی تو ہو شہزادی دیکھو نہ تم پیدا ہوئ تو تمہارے اللّٰه نے تمہارے لیے دین حق چن لیا.. تمہاری پیدائش کو رحمت قرار دے دیا.. تمہاری پرورش پر جنت کی بشارت دے دی تمہارے بابا کو تو ہوئ نہ تم شہزادی!!!
شہزادی تم اپنی ہر قیمتی چیز کو کس طرح سنبھال کر چھپا کر سب کی نظروں سے بچا کر رکھتی ہو نہ... بالکل اسی طرح تمہارا رب بھی تمہیں چھپا کر رکھنا چاہتا ہے کیوں کہ تم بہت قیمتی ہو✨
میری شہزادی تم علم حاصل کرو پڑھو لکھو زمانے کے قدم سے قدم ملا کر چلو اپنے والدین کا فخر بن جاؤ✨.. تمہارے دین نے تمہیں اجازت دی ہے بس شہزادی اپنا وقار اور اپنی حدود جان رکھو..
کیا زمانے سے قدم ملانے کے لیے تمہیں تنگ لباس پہننا ضروری ہے؟؟نہیں تو بالکل بھی نہیں❌
کیا فرق پڑتا ہے کہ تم ایسا لباس پہن لو جس میں تمہارا جسم واضح نہ ہو.. یہی تو ہے تمہارا وقار شہزادی珞 اپنا ڈوبٹہ اپنی عزت کی چادر اپنے سر پر رکھو کہ سب کو پتا چلے کہ یہاں سے مسلمان شہزادی کا گزر ہو رہا ہے✨جس نے خود جو ڈھانپ رکھا ہے اپنی حیا کی چادر میںتمہیں دیکھتے ہی سب کی نظریں ادب سے جھک جائیں گی یہی تو ہے تمہارا وقار
جب کسی نامحرم سے بات کرو اپنا لہجہ زیادہ نرم نی رکھو❌تم کوئ شہد تو نہیں کہ ہر کسی کو اپنی میٹھاس چکھاتی پھیرو...تم تو شہزادی ہو
جب کسی نامحرم سے سامنا ہو اپنی انکھوں پر حیا کی ایسی پٹی باندھ لو کہ تمہارے وقار کو دیکھ کر اس مرد کی نظریں جھک جائیں✨میری شہزادی تمہاری حیا دار نظریں باوقار انداز تمہارے بابا کا سر فخر سے بلند کر دے گا✨
خود کو عام ن کرو تم تو خاص ہو..تم تو شہزادی ہو!!!!
اور شہزادیاں اپنے وقار سے نیچے نہیں اتی ہوتی خود اپنا شہزادہ نی ڈھونڈتی..یہ ان کے وقار کے خلاف ہے..ان کا محرم وہ ہوتا ہے جس کا انتخاب ان کے لیے رب کل کائنات نے کیا ہوتا ہے- تم تو اپنے رب تعالی کی قیمتی شہزادیاں ہو... تمہارے لیے پاک پروردگار نے بہترین چن رکھا ہے✨
دیکھو نہ شہزادی مرد تو دستک دے گا پر دروازہ نہ کھولنا تمہاری زمہ داری ہے- اپنا وقار قائم رکھو!!
یاد رکھو تم عام لڑکی نہیں اسلام کی شہزادی ہو✨
تمہارے محرم بس چار ہیں پانچواں کوئ نہی-
تم یاد رکھو ✨
اے بنت حوا!!!
اے اسلام کی شہزادی!!
تم اپنے بابا کا فخر ہو✨
اپنے بھائ کی غیرت ہو✨
اپنے شوہر کی امانت ہو✨
اپنی اولاد کی رول ماڈل ہو✨
تمہارے سر پر اسلام کی خوبصورت چادر ہے✨
تم شہزادی ہو اسلام کی!!

No comments:
Post a Comment