Duniya me Sabse Achi dwa Kya Hai?
نصیحتیــں میــرے اســلاف کی ✿┈•
*💊💉حـافظــہ قـــوی کرنے کی دوائــی🧠*
💗علی بن خشرم کہتے ہیں کہ میں نے کبھی بھی امام وکیــع بن الجـراح کے ہاتھ میں کتاب نہیں دیکھی ۔ ان کے پاس فقط حـــــفظ تھا۔
💊میں نے ان سے پوچھا کہ اتنے قوی حافظے کی کوئئ دوائی ہے؟ (جو آپ نے کھائی ہے )امام وکیع نے جواب دیا کہ اگر میں تمہیں دوائی بتا دوں تو کیا تم استعمال کرے گے؟
🔅میں نے کہا ہاں بلکل اللہ کی قسم ۔ آپ نے فرمایا ::
گنـــاہوں کو چــھوڑ دینــا ،میــں نے اس سے زیادہ مُجــرّب دوائی نہیــں پائی-
|[سیر اعلام النبلاء ، ۹/۱۵۱]|
No comments:
Post a Comment