Kya Hai Mamla Narvey ke Musalman Naujwan ke bare me.
jab Narvey me Quran ko Shaheed karne ki koshish ki to.
jab Narvey me Quran ko Shaheed karne ki koshish ki to......?
سوشل میڈیا پر ناروے کے حوالے سے یہ ایک خبر کافی وائرل ہے کہ وہاں کسی شخص نے قرآن مجید کو شہید کرنے کی کوشش کی ہے آگ لگا کے اور اس زیر نظر تصویر میں نوجوان نے ہزاروں کے بیچ سیکیورٹی اہلکاروں کے سامنے اس شخص پر حملہ کیا، میں نے مکمل ویڈیو بھی دیکھی اس واقعہ کی. اگر یہ سچ میں قرآن مجید کو آگ لگا کے لہرایا جا رہا تھا اور اس نوجوان نے دفاع کیا ہے تو یہ آج زمیں پہ سب سے خوش قسمت انسان ہے کہ قیامت کو قرآن پاک اس پر گواہ ہو گیا دنیا میں اپنی دفاع کا. اللہ اس نوجوان کو اس کے آبا و اجداد کو اس غیرت مند عمل پر صلہ دے، آمین
اب اس خبر کا دوسرا رخ کہ اگر سچ میں قرآن پاک کو آگ لگا کر ہوا میں لہرایا گیا، اتنے ہجوم میں اور سیکیورٹی اہلکاروں کے سامنے تو کیوں اور کس لیے؟ ویڈیوز کیوں وائرل کی گئیں.؟ اس سب سے اہداف کیا ہیں ان کے.؟ مسلمان دنیا کا اس سب پر کیا رد عمل ہوگا.؟ یہ جواب ہیں جو چاہئے ہیں.
مسلمان دنیا کو بے غیرتی چھوڑنی پڑے گی اب، سب کو اسلام کے نام پر جمع ہونا ہوگا اب، ورنہ بہت دیر ہو جائے گی. اللہ کے عذاب سے پہلے ہی امت کو جڑنا ہوگا. ناروے جیسے ملک کی کیا مجال کہ ایسی حرکتیں کر سکتا، بس مسلمان کمزور ہیں. ایک کوئی مومن رہنما اللہ دے دے اس امت کو، بس...

No comments:
Post a Comment