find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Lafjo ke hm Badshah se Gulam kaise Ban Jate Hai?

Alfaz (words) Ke hm Badshah aur Yah hmare Gulam kaise hai?
"الفاظ"
"الفاظ" کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے۔ ہر "لفظ" اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے،
*کچھ لفظ "حکومت" کرتے ہیں۔ ۔ ۔*

*کچھ "غلامی"*

*کچھ لفظ "حفاظت" کرتے ہیں۔ ۔ ۔*

*اور کچھ "وار"۔*

*ہر لفظ کا اپنا ایک مکمّل وجود ہوتا ہے۔ جب سے میں نے لفظوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنا شروع کیا،*

*تو سمجھ آیا ۔۔۔۔!!!*

*لفظ صرف معنی نہیں رکھتے،*

*یہ تو دانت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔ جو کاٹ لیتے ہیں۔ ۔ ۔*

*یہ ہاتھ رکھتے ہیں،*
*جو "گریبان" کو پھاڑ دیتے ہیں۔ ۔ ۔*

*یہ پاؤں رکھتے ہیں،*
*جو"ٹھوکر" لگا دیتے ہیں۔ ۔ ۔*

*اور ان لفظوں کے ہاتھوں میں* *"لہجہ" کا اسلحہ تھما دیا جائے،*
*تو یہ وجود کو "چھلنی" کرنے پر بھی قدرت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔*

*اپنے لفظوں کے بارے میں "محتاط" ہو جاؤ،*
*انہیں ادا کرنے سے پہلے سوچ لو کہ یہ کسی کے "وجود" کو سمیٹیں گے*
*یا کرچی کرچی بکھیر دیں گے۔ ۔ ۔*

*کیونکہ*

*یہ تمہاری "ادائیگی" کے غلام ہیں اور تم ان کے بادشاہ ۔ ۔ ۔*

*اور "بادشاہ" اپنی رعایا کا ذمہ دار ہوتا ہے اور اپنے سے "بڑے بادشاہ" کو جواب دہ بھی....*

*🍃🌹ہمیشہ خوش رہیں اور دوسروں میں آسانیاں بانٹیں۔*
Hamesha Khush rahe aur Logo me Asaniya Bante.
  *✨💫  اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا*

*خاص تحفہ*
*اچھے لوگوں کے لیئے!!!*

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS