find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Ek Aeisi Eid Jisme Na koi Namaj aur Na koi Khatib.

Hoshiyar Ho jaiye Nakli Chehre se kahi yah hme Gumrah na kar de.
ईद में तो हम नमाज अदा करते है और खुतबा भी सुनते है मगर यह जो तीसरी ईद है इसमें कौन सा खुतबा हुआ करता है?
*نقالوں سے ہوشیار رہیے*
اللہ رب العزت کی طرف سے مسلمانوں کو سال میں دو عیدیں ملی ہیں
ایک پورا رمضان روزے رکھنے کے بعد روزہ دار کے لئے رمضان بعد عید ملی خوشی کا یہ دن اللہ کی طرف سے نعمت ہی تو ہے
دوسری عید سنت ابراہیمی کو برقرار رکھتے ہوئے ملی
یہ دونوں عیدیں محمد عربی صلی اللہ علیہ و سلم نے امت کو بتلائ ہے اور اس کو کس طرح منانا ہے اس کا طریقہ بھی امت کو بتایا ہے

یہ وہ عیدیں ہیں جن پر عمل کرنے سے ثواب ملتا ہے کیونکہ یہ عیدیں اللہ رب العزت کی طرف سے ہیں جس میں وقت بتایا گیا اس کی دو رکعت نماز ہے اور یہ خطبہ کے ساتھ ہے
مگر
جو مولوی ( علماء سوء) نے امت کو عید بتائ ہے نہ اس میں نماز ہے اور نہ خطبہ ہوتا ہے ۔۔
ان سے کوئ پوچھے کہ محمد عربی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو عیدیں بتائ ہیں اس میں نماز بھی ہے اور خطبہ بھی ہے مگر یہ عید جو تیسری ایجاد کی گئ ہے اس میں نماز اور خطبہ کا کیا وقت ہے ؟؟
جواب یقیناً فی الحال نفی میں آئے گا
اور ان کا اب کیا بھروسہ کہ اس اعتراض کے بعد یہ لوگ اس کی نماز بھی ادا کرنا شروع کر دیں
خیر
نقالوں سے ہوشیار رہیے
اس میں نماز اور خطبہ نہیں یہ بھی اس کے نقلی ہونے کا ثبوت ہے
شہد میں شفاء ہے
جس طرح نقلی شہد فائدہ نہیں دے سکتی اگرچہ کثرت سے ہو بلکہ نقصان دیتی ہے اسی طرح نقلی عید فائدہ نہیں دے سکتی اگرچہ کثرت سے منائ جائے بلکہ یہ نقصان دہ ثابت ہونگی کل قیامت میں اس عمل کا نتیجہ دیکھ لینا
نوٹ؛ *یہ امت گمراہی پر جمع نہیں ہوسکتی اس تیسری عید پر امت جمع نہیں اس کا صاف مطلب ہے کہ یہ خودساختہ عید دین کے نام پر ثواب کی نیت سے منائ جانے والی عید جو قرآن و سنت کے نصوص سے ثابت نہیں یقیناً گمراہی ہے
اللہ ہم سب کی حفاظت کرے آمین

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS