Ager Tum Mujhse Muhabbat karti ho to Aeisa Jarur Karogi?
Mai Aaj Tere hi ghar par Tanhai me Rat gujarunga bs Tum Apne Ghar walo ke khane me Nind Ki Goliya Mila dena Take Wah aaram se lambi waqt tak Bister pe Soye rahe aur Hm dono Apni Aashiqi me lage ho.
Kya Sachi Muhabbat yahi hai jisme Sabse pahle jism Se Khela jaye, Yad Rakhiye Sachi Muhabbat karne wale kabhi hawas mitane ke firaq me nahi hote aur nahi Aeisi Harkat karte hai, Muhabbat me Ager Izzat nahi hoto Wah Muhabbat nahi Jarurat kahlata hai.
Rooh Se Chahne wale Aashiq Bat jismo ki Nahi Karte, Sachi Muhabbat ka Nam Nikah aur Izzat Hai.
آج رات آوں گا ڈیٹ مارنے گھر والوں کو نیند کی گولیاں کھلا دینا_
سردی كی رات تھی لڑكے نے اپنی محبوبہ كو فون كیا كہ آج رات ميں 11بجے تمہارے گھر آونگا اور پوری رات تمہارے ساتھ تنہای ميں گزارونگا بس تم ايک كام كرنا اپنے سب گھر والوں كو كھانے ميں نيند كی گولياں ملا كے كھلا دينا بس!
يہ سن كر لڑكی نے كہا كہ ميں ايسا نہيں كر سكتی !
یہ سن كر لڑكے نے كہا كہ اگر تم مجھ سے محبت كرتی ہو تو ايسا كروگی ورنہ مجھے بھول جاو !
^ عاشق كا جواب سن كر لڑكی بے انتہا رونے لگی اور كوئی فيصلہ نا كر پائی يہاں تک كہ رات كے تين بج گۓ اور انتظار كرتے كرتے پوری رات گزر گئ مگر عاشق نا آيا لڑكی بہت ڈری ہوئی تھی.
پھر جب دوسرے دن لڑكے سےملاقات ہوئی تو لڑكی نے پوچھا كے كل رات كيوں نہيں آئے ميں انتظار كرتی رہی!
لڑكے نے جواب ديا ( يار كل رات كو كھانا كھايا تو فورا نيند آگئ اور پهر صبح ھی كو آنكھ كھلی)
يہاں بات صرف سمجھنے كی ہے ! جس کو سمجھ آئے وہ کمنٹس کرے.

No comments:
Post a Comment