find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Kya Aap ki bhi Tarbiyat isi Larki ki Tarah hui Hai?

Bs Meri Ammi Sirf Yahi Bat Kahti thi Khair hai Kar do.
Kya Aap bhi Apne Susral me Is tarah Hi rahti hai?
شادی کے چار پانچ سال کے بعد ساسو ماں نے بہو سے پوچھا بہو مجھے ایک بات تو بتامیں تجھے اتنی اتنی باتیں سناتی ہوں اور تو آگے سے بولتی بھی نہیں کرتی اور غصہ بھی نہیں کرتی بس ہنستی رہتی ہے
بہو کو تو جیسے سنانے کو کہانی مل گئی
کہنے لگی اماں جی آپ کو 1 بات سناتی ہوں میں جب چھوٹی  مجھے ہمیشہ ایسا لگتا تھا کہ میری ماں میری سگی ماں نہیں کیوں کے وہ میرے سے سارے گھر کے کام کرواتی تھی اور کوئی کام غلط ہو جاتا تو مجھے ڈانٹ بھی پرتی تھی بہت لیکن ماں تھی اور ان سے ڈر بھی لگتا تھا تو کبھی غصہ نہی  کیا ان کے سامنے
یہاں تک کے میں کالج سے واپس آتی تو آتے ہی کچھ دیر ریسٹ کے بعد مجھے کام کرنے ہوتے تھے پھر جب میری بھابیاں آئی تو تب تو جیسے میرے کام زیادہ بڑھ گے ہوتا تو ایسے ہے نا کے بہو آئی تو ساری زمہ داریاں اس پر ڈال دی میری امی نے پھر بھی میرے سے کام کروایں اور کبھی بھی بھابھیوں کو نہیں ڈانٹا بلکہ ان کے کام بھی مجھے کہتی تھی کے کر دو خیر ہے پھر کیا ہوتا ہے ان کا 1 جملہ ہمیشہ مجھے یاد رہتا ہے وہ کہتی تھی خیر ہے نمرہ اگلے گھر جا کر تجھے مشکل نہیں ہو گی اور میں اِس جملے سے چڑ گئی تھی
جب میری شادی تھی تو 2 دن پہلے مجھے اپنے پاس بیٹھایا اور بولی بیٹا آج تک سمجھ میں تیری ساس تھی میں نے تجھے پریکٹس کروا دی ہے تجھے بتا دیا ہے کے ساس کیسی ہوتی اب سے میں تیری ماں ہوں اب تیری شادی ہو رہی ہے تو بیٹا جب تمھاری ساس تمہے کچھ کہے تو سمجنا میں کہتی تھی جیسے ویسے ہی تیری ماں تجھے ڈانٹ رہی ہے بس یہ ہی بات تھی مجھے آپ کی باتیں بری نہیں لگتی کیوں کے مجھے پریکٹس کروا کے بیجھا ہے میری امی نے
اور اماں جی آپ نے تو کبھی اتنا  دانٹا ہی نہیں جتنا امی ڈانٹتی تھی توبہ توبہ
  بہو ہنستی ہوئ کچن میں چلی گئ اور ساس سوچتی ہے  کہ واقع بیٹیوں کی تربیت  ایسی کرنی چاہیے

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS