find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Kya Aeise Mard Ek Ache Shauhar ban sakte hai?

Hm Mard Bhi kitne Ajib hote hai?
Aurat Ki izzat Apne Najer se loot Lete hai aur Fir Bhi Qasur Aurat ka Hi Hota hai Kyu ke wah Hm se Muhabbat karti hai jabke Hm use Time Pas Samjhte Hai, Ager Allah ka Khauf Hota to Yah aeise nahi karte mager Inke Dil Se Khauf-e-khuda Nikal chuka Hai, thora bhi Iman nahi bacha Hai?
اس نے سگریٹ کا ایک کش لگایا اور اپنی محبوبہ کی تصویر پرس سے نکال کر، دوستوں کو دکھانے لگا اور بولا چیک کر یار کیا کمال کا پیس ہے...
ہونٹ چیک کر یار کیسے ہیں بس تیرے بھائی پر مرتی ہے...
ایک دوست بولا شادی کا ارادہ ہے...
تو وہ قہقہہ لگا کر بولا ابے نہیں یار ٹائم پاس ہے،
بس تھوڑا انجوائے کروں گا. مستی کروں گا،اور پھر چھوڑ دوں گا...
میں گراونڈ میں پاس ہی بیٹھا ان کی باتیں سن رہا تھا. فوراً اٹھا اور ان کے پاس چلا گیا اور اس لڑکے سے بولا
کیا تم یہاں سب کے سامنے اپنے کپڑے اتار سکتے ہو
تو وہ ایک دم غصے میں بولا کہ جناب آپ کا دماغ خراب ہے...
میں پاگل ہوں جو سب کے سامنے بے لباس ہو جاؤں.. تو میں بولا کہ تم ایک لڑکی کو سب کے سامنے بے لباس کر رہے ہو اس کا صرف یہ قصور ہے کہ وہ تم سے محبت کر بیٹھی ہے، یہ ٹھیک ہے کہ اس کی بھی غلطی ہے..لیکن اس کا مطلب یہ تو نہیں کہ تم اس کی عزت یوں سر عام دوستوں میں بیٹھ کر لوٹتے رہو..
میں یہ کہہ کر وہاں سے پلٹ آیا اور گھر آتے ہوئے سوچتا رہا،
کہ ہم مرد کتنے عجیب ہوتے ہیں...
عورت کی عزت اپنی نظر سے ہی لوٹ لیتے ہیں اور پھر بھی عورت کو قصور وار ٹھہراتے ہیں، جس مرد کیلئے محبت صرف لباس اتارنے کا نام ہو تو، اس کی نظر میں اس کی محبوبہ اور طوائف میں کوئی فرق نہیں،
اور ایسے مرد کبھی اچھے شوہر نہیں بن سکتے۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS