FARISHTON KI DUA AUR ALLAH KI RAHMAT
FARISHTON KI DUA AUR ALLAH KI RAHMAT
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ سحری کھانا بہت ہی بابرکت ہے لہذا ، اِسے نہ چھوڑو ، خواہ تم میں سے کوئی (بطور سحری) پانی کا گھونٹ ہی پی لے ، کیونکہ اللہ کے فرشتےسحری کھانے والے کے لئے رحمت کی دعا کرتے ہیں ، اور اللہ تعالی رحمت نازل فرماتا ہے
---------------------------------------------------------
(الترغيب والترهيب : 1/150 ، ، صحيح الترغيب : 1070 ، ،
المتجر الرابح : 135 ، ، صحيح الجامع : 3683)
No comments:
Post a Comment