Eid Miladunnabi par Wahabi aur Barailavi Ka Munazira.
عید میلاد پر وہابی بریلوی مکالمہ
وہابی : آپ عید میلاد کیوں منا رہے ہیں، تیسری عید کی کوئی دلیل ہے آپ کے پاس؟
بریلوی : اگر دلیل نہیں، تو منع بھی نہیں۔
وہابی : کیا آپ نے عید نماز پڑھی ہے؟
بریلوی : نہیں، عید میلاد کی نماز نہیں ہوتی۔
وہابی : کیا عید میلاد کی قربانی کی ہے؟
بریلوی : نہیں، عید میلاد کی قربانی نہیں ہوتی۔
وہابی : کیا عید میلاد پر نماز پڑھنا اور قربانی کرنا منع ہے؟
بریلوی : نہیں۔
وہابی : اگر منع نہ ہونا دین میں کوئی عمل گھڑ لینے کی دلیل ہے، تو آپ کو عید میلاد کی نماز بھی پڑھنی اور قربانی بھی کرنی چاہیے تھی، تا کہ اور زیادہ ''ثواب'' ہو۔
بریلوی : ........... خاموش
حافظ ابو یحیی نورپوری
No comments:
Post a Comment