find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Narvey Me Quran ko aag lagana Musalmanon ko Lalkarne jaisa Hai?

Imani Gairat Aur Islam ke Dushmano ki Sazish.
Narvey Me Quran ko aag lagana Kya Musalmanon ko Lalkarne jaisa Nahi hai?
Ki Mohammad se Wafa To ham tere hai
Yah Jaa'n Chij hai kya yah Lauh Wa Kalam tere hai.
*ایمانی غیرت اور دشمن اسلام کی سازش*

ایک مسلمان جس کے دل میں اللہ اور اس کے رسول سے بے انتہا محبت ہو وہ اسلام سے سچی محبت رکھتا ہو وہ کبھی برداشت نہیں کرے گا کہ اس کے سامنے اللہ رب العزت کی شان میں گستاخی ہو یا اللہ کے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی  گستاخی ہو یا اس کے سامنے قرآن کی بے حرمتی ہوتی ہو اور وہ برداشت کرے !!
یقیناً قرآن کریم کو اس غرض سے جلانا کے اس کی بے حرمتی سمجھی جائے یا کسی اور طریقے سے ہو ایک مسلمان یہ دیکھ کر برداشت نہیں کرتا
جو موجود ہو وہ اس برائ کو ہاتھ سے روکے یا زبان سے روکے
دشمن اسلام مسلمانوں کو تکلیف دینے کے لئے  اور دوسرے مذاہب کے لوگوں کو اسلام سے دور رکھنے کے لئے اس طرح کی حرکت کرتے رہتے ہیں
ناروے میں جو کچھ ہوا وہ یقیناً برا ہوا اور ایک غیرت مند مرد نے اپنی استطاعت کے مطابق جو روکنے کی کوشش کی وہ یقیناً قابل تعریف ہے
اور دشمن اسلام کی یہ حرکت ان کے حق میں بہت نقصان دہ ہیں
اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ اس برے عمل کے بعد انہیں توفیق دے کہ وہ قرآنی تعلیم سے آگاہ ہو اور اللہ انہیں ہدایت نصیب کرے
آمین
اور اگر ہدایت ان کے نصیب میں ان کے اعمال بد کی وجہ سے نہ ہو تو بے شک اللہ کی پکڑ سخت ہے
ہمیں چاہئیے کہ ہم صبر سے کام لیں اور دعوت کے میدان میں جو لوگ ہیں ان کی بھر پور مدد کریں مالی تعاون سے یا قرآن کریم سیرت رسول پر لکھی ہوئ کتاب الرحیق المختوم ان تک پوہنچائیں تاکہ وہ غیر مسلم میں یہ کتابیں پوہنچائیں اور دعوت کا کام اور مستحکم ہو اور لوگ ہدایت پا جائیں

*جو ویڈیو پھیلائ جارہی ہے وہ صحیح نہیں ہے پھیلانا کیونکہ اس سے وہ لوگ بھی دیکھ لینگے جو نہیں جانتے کہ کس طرح مسلمان کو تکلیف دیں وہ دشمنی میں یہ نہیں جانتے کہ وہ رب کے کلام کے ساتھ کیا حرکت کر رہے ہیں اور اس کی سزا کیا ہے*

*ابن علی*

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS