Coronavirus ko lekar Har jagah Masjide band hai fir ham Ebadat kaise kare?
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
سوال
کرونا واٸرس کے پیش نظر تمام مسلمان علما۶ نے حکمت و مصلحت کو دیکھ کر جمعہ و دیگر اجتماعات اور باجماعت نماز ادا کرنے کو مساجد میں موقوف کرنے پر تقریبا اتفاق کیا ھے لیکن بعض جگہوں میں لوگوں کی کثیر تعداد چورے چھپے جمعہ کی نماز ادا کرنے کے لٸے مساجد جاتے ھیں جبکہ حکومت نے بھی بھیڑ باڑ جگہ اکٹھا ہونے سے لوگوں کو کلی طور پر منع کیا ھے کیا ایسے میں نماز پڑھنا اس طرح سے جاٸز ھے حالانکہ ان علاقوں میں ابھی تک کوٸی کروناواٸرس پازیٹیو ٹیشٹ نھیں آیا ھے اور امام بغیر ماٸک کے خطبہ و نماز ادا کراتا ھے اس ڈر سے کہ کسی کو پتہ نہ چلے
امید ھے کہ تسلی بخش جواب تحریری دیکر شاکر و مشکور فرماٸیں گے۔
جواب تحریری
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر ایسے حالات میں نماز جمعہ ادا کرنے کا موقع ملتا ہے تو لازمی ادا کریں لیکن اگر کوئی نہیں ادا کرتا تو گھر میں ظہر ادا کر لے.....
حکومت وقت کے خلاف بغاوت کرنا درست نہیں ہے اگر انہوں نے روکا ہے تو رک جانا بہتر ہے..
No comments:
Post a Comment