find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

India me Ek Aeisa Darakht Jise Khane Ke bad Kabhi Maut nahi Aayegi.

Waqt Se Pahle aur Qismat Se Jyada Kuchh Nahi milta.
Wah Char Batein Jis ko Yad Karne se har Insan Apni Zindagi bahut hi Khushi Se gujarta hai?
Hindustan me Ek Aeisa Darakht hai jise Khane Se maut nahi aayegi.
भारत में एक ऐसा वृक्ष है जिसे खा लेने के बाद किसी को भी मौत नहीं आएगी यानी के वह कभी मरेगा ही नहीं।

ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا ، " حضور ! آپ نے ساری عمر کس طرح بسر کی ؟"
انھوں نے کہا: "چار باتوں میں ۔
(الف) میں نے یقین کے ساتھ جان لیا کہ اللہ تعالیٰ کی نظر سے میں ایک لمحہ بھی غائب نہیں رہ سکتا ۔ اس یقین کے بعد مجھے اپنے رب کے سامنے اس کی نافرمانی کرنے سے شرم محسوس ہونے لگی ۔ 
(ب)میں نے یقین کے ساتھ جان لیا کہ میری قسمت میں جو رزق ہے ، اس کا ذمہ اللہ تعالیٰ نے لے لیا ہے ۔ یعنی میرا رزق مجھے ہر حال میں ملے گا ۔ یوں میں اپنے رزق کی طرف سے بے فکر ہوگیا ۔
(ج)میں نے یقین کے ساتھ جان لیا کہ جو فرائض میرے ذمے لگائے گئے ہیں ، وہ میرے علاوہ کوئی ادا نہیں کرسکتا ۔ اس طرح میں میں اپنے فرائض کی ادئیگی میں مشغول ہو گیا ۔ 
(د)میں نے یقین کے ساتھ جان لیا کہ ایک روز مجھے ضرور مرنا ہے ۔ اور دوسری دنیا میں بہر حال جانا ہے ۔پس میں دوسری دنیا کو اپنے لیے اچھا بنانے کی کوشش میں لگ گیا ۔" 

علم کا درخت:-  शिक्षा का वृक्ष से बढ़ कर कुछ नहीं

ایک عقل مند شخص نے کسی سے کہا کہ ہندوستان میں ایک ایسا درخت ہے ، جس کا پھل کھانے سے انسان ہمیشہ زندہ رہتا ہے ۔ یہ بات بادشاہ تک پہنچ گئی ۔ بادشاہ نے اس درخت کا پھل لانے کے لیے ایک شخص کو ہندستان کی طرف بھیجا ۔ یہ شخص ہندوستان میں پہنچ کر جس سے بھی اس درخت سے متعلق پوچھتا تو وہ اس کا مذاق اڑا دیتا ۔ آخر سا ل ہا سال کی بے سود محنت کے بعد جب وہ وطن کو لوٹنے لگا تو بوقت ِ واپسی اسے ایک بزرگ ملا ۔ اس نے بزرگ کو سار ا ماجرا کہہ سنایا ۔ بزرگ نے یہ ماجرا سنا تو ہنس دیے ۔ پھر انھوں نے کہا :"یہ درخت صرف علم کی نعمت ہے ۔ علم سے انسان دائمی زندگی پاتا ہے اور بے علم آدمی مردہ ہوتا ہے ۔ "

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS