find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Aaj Hamsab Ko Kya Karna Chahiye?

Aajkal Hamsab Musalmanon ko Apna Waqt kis tarah Gujarna chahiye?
Ramzan Ke mahine me ek Behtarin Planing.
آجکل کے دنوں کا بہترین پلاننگ کیجئے اپنی نمازوں کے ساتھ.

♦️1.تہجد کی نماز پڑھیں.

♦️2.فجر-اول وقت میں ادا کیجئے.

♦️3.ظہر-اول وقت میں ادا کیجئے.

♦️4.عصر-اول وقت میں ادا کیجئے.

♦️5.مغرب-اول وقت میں ادا کیجئے.

♦️6.عشا-ذرا ٹھہر کے پڑھ لیں اور اسکے بعد کسی فضولیات میں مشغول نہ ہوں.

♦️7.ہر نماز کے بعد ذکر کیا کریں.

♦️8.صبح و شام کے اذکار کیجئے.

♦️9. آپ اشراق ادا کیجئے

♦️10. آپ زیادہ تر حالت وضو میں رہیں

♦️11. آج آپ نے  قرآن پاک کو  وقت دینا ہے.

♦️12.آج آپ نے لیکچر سنا. دین کا علم سیکھا؟؟

♦️13.آپ نے اپنے والدین کے لیے کچھ اچھا کرنا ہے.

♦️14.آپ نے آج کسی کو تکلیف  نہیں دینی.

♦️15.اگر  آپ سے کسی کے ساتھ زیادتی ہو جاے تو ان سے معافی مانگ لیجیے.

♦️16. آپ نے آج کسی کو کوی اچھی بات سیکھانی ہے.. خواہ دنیا کی ہو یا دین کی.

♦️17.آپ نے آج استغفار اور توبہ بھی کرنی ہے.

♦️18.گھر  کے کام کیلئے اپنا وقت لگائیں اور رمضان کی پلاننگ کیجئے .

بھائی کی مدد کرو!
🔹رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، اپنے بھائی کی مدد کرو خواہ وہ ظالم ہو یا مظلوم۔ صحابہ نے عرض کیا، یا رسول اللہ! ہم مظلوم کی تو مدد کر سکتے ہیں۔ لیکن ظالم کی مدد کس طرح کریں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ ظلم سے اس کا ہاتھ پکڑ لو ( یہی اس کی مدد ہے ) ۔🔹
📗«صحیح بخاری -2444»

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS