xxx Video Dekhne Wale Ko Paigham
XXX video wale ke liye Messge
دوستوں امید ہے کے آپ خیریت سے ہوں گے
دوستو!آپ کو شاید پتہ ہو گا کے آجکل ہر ایک آدمی whatsaap استعمال کرتا ہے؟؟؟ آپ نے دیکھا ہو گا
کے گروپوں میں کچھ شیطان لوگ ہر وقت xxx وڈیو ہی مانگتے رہتے ہیں
یا ایک گندی لنک سینڈ کرتے ہیں کے 3گروپ میں شئیر کرو تو ایڈ ہو جاو گے حالانکہ 3گروپ میں سینڈ کرنے سے کوئی آٹومیٹک جوئن نہیں ہوتا

لوگ خود بیوقوف بن ہے ہیں
افسوس صد افسوس ایسے لوگوں پر جو انگریزوں کی چال کو کامیاب بنا رہے ہیں
افسوس صد افسوس ایسے لوگوں پر جو انگریزوں کی چال کو کامیاب بنا رہے ہیں
اور لعنت بھی
تو چلو ہم ان کو دنیا وآخرت کا انجام بھی ان کو سنا دیں
XXX video stop
XXX video stop
تمام حضرات متوجہ ہوں
1آپ کو شاید پتہ ہو گا وسطی ایشیائی ممالک میں کئی لاکھ لوگ ایسی وڈیو دیکھنے کی وجہ سے نامرد ہو چکے ہیں
2:گندی وڈیو لوگ صرف جسم کی تسکین کے لیے دیکھتے ہیں لیکن وہ اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھتے ہیں اندر سے وہ آہستہ آہستہ ختم ہونا شروع ہو جاتے ہیں یہاں تک کے شادی کے قابل نہیں رہتے
3:ایسی وڈیو دیکھنے والے کے منہ پر لعنت برستی ہے چہرے پر موٹے موٹے دانے نکل آتے ہیں
4:پہلے زمانے میں بزرگ فرمایا کرتے تھے کے بیٹا کسی نامحرم عورت کا ذرا سا بھی جسم مت دیکھنا ورنہ تباہ وبرباد ہو جاو گے تو ذرا سوچئے
آج ہم کہاں کھڑے ہیں
آج ہم کہاں کھڑے ہیں
اللہ تعالی نے قرآن پاک میں واضح ثابت کر دیا ہے کے اس نے جنت کو بھی بھرنا ہے اور دوزخ کو بھی فیصلہ آپ کے ہاتھ میں ہے
واٹس اپ کے چکر میں اپنی جہنم دنیا میں مت بناو
واٹس اپ کے چکر میں اپنی جہنم دنیا میں مت بناو
یہ انگریزوں کی چال تھی اور آج مسلمان اس کو خود کامیاب بنا رہے ہیں
وہ باپ جو 4 بیٹوں کا باپ ہو کر بے خیائی کی طرف نگاہ کرے
تو اس کی اولاد کیا پیچھے رہ سکے گی
تو اس کی اولاد کیا پیچھے رہ سکے گی
تو اب ان لوگوں کو خدا کا واسطہ ہے اگر ایسی وڈیو اگر موبائل میں رکھی ہوئی ہیں تو ان کو delete کر کے آئندہ کے لیے توبہ کر لیں
اس سے پہلے کے آپ پر خدا کی طرف سے دردناک عذاب نازل ہو جائے
اور توبہ کر لیں اس سے پہلے کے توبہ کا دروازہ بند ہو جائے اور قبر میں سانپ اور بچھو ہمارے جسم کو نوچ نوچ کر کھا جائیں
آج سے آو مل کر عہد کریں
آج سے آو مل کر عہد کریں
لعنت بے شمار ایسے شیطانی چرخوں پر جو معاشرے میں ہمارے معصوم بچوں اور بچیوں کو درندگی کا نشانہ بناتے ہیں۔ آمین ثم آمین
No comments:
Post a Comment