Namaj Ke Dauran Jism Khujlane Se Kya NAmaj MAkroo Ho JAti HAi
سوال:کیا دوران نماز انسان کے جسم وغیرہ میں کھجلنے سے نماز مکروہ ہوجاتی ہے رہنمائی فرمائے۔
الجواب بعون رب العباد:
اگر کھجلے کی ضرورت پیش آئے تو ایسی حالت میں کوئی حرج نہیں ہے۔
دوران نماز اگر کوئی ایسا فعل کرنا پڑے جیسے کہ جسم کے کسی حصہ میں کھجلی تآئے یا دوران نماز آگے سے کوئی موذی جانور آئے اسے مار بھی سکتے ہیں۔
دلیل:نبی مکرم علیہ السلام نے فرمایا کہ دو کالے کو مارو: یعنی سانپ اور بچھو۔[رواه اصحاب السنن بسند صحيح].
علامہ امام شوکانی رحمہ اللہ اس حدیث کی شرح میں رقم طراز ہیں کہ اس حدیث سے ثابت ہوا کہ نماز میں بغیر کسی کراھت کے سانپ اور بچھو کو مارنا جائز ہے۔[نيل الاوطار354/2].
اسے ثابت ہوا کہ دوران نماز ضرورت کے وقت نمازی موذی جانور کیڑا وغیرہ یا اسی طرح دوران نماز بوقت ضرورت کھجلنے میں بھی کوئی حرج نہیں ہے۔
هذا ماعندي والله أعلم بالصواب.
كتبه/ابوزهير محمد يوسف بٹ بزلوی ریاضی۔

No comments:
Post a Comment