find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Nek Sathi Kaisa Hai?

Nek Sathi Ki Intekhab KAise Kare

نیک ساتهی
نیک ساتهی اللہ کی عظیم نعمتوں میں سے ایک نعمت خاص ہے....ایک مضبوط ایمان کا شخص نہ صرف آپکی زندگی سنوار سکتا ہے بلکہ آپ کی آخرت بهی سنوار سکتا ہے...*  بفضل للہ 
*بہت خوش قسمت ہوتے ہیں وہ لوگ جن کو ایسے.....ہمسفر میسر آتے ہیں..... جو ان کا ہاته پکڑ کر جنت لے جا سکتے ہوں*
*اللہ سے ہمیشہ بهلائیاں مانگو اے بنت حوا.....یہ دنیا فانی ہے.... اس کی محبت فانی ہے.....لیکن وہی محبت زندہ رہتی ہے....وفا کی صورت جو اللہ کیلئے کی جائے.....جو اللہ کیلئے دل میں بسائ جائے....
*اللہ سے نیک ہمسفر مانگو،......اور اسی سے ساری زندگی وفا کر کے.... جنت میں سردار بن جانا اس سب حوروں کی.
خوبصورتی صرف مسحور کن چہرے یا خدوخال کی بات نہیں بلکہ حساس دل، مثبت و اعلی دماغ اور پاکیزہ روح سےایک خوبصورت شخصیت پروان چڑھتی ہے ۔
Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS