خیر خواہی کیجیے ملامت نہیں ...
خیر خواہ وہ ہوتا ہے جس کی نصیحت اگر آپ قبول نا بھی کریں تو وہ آپ سے دشمنی نہیں کرتا, آپ کیلیے آپ کی غیر موجودگی میں دعا کرتا رہتا ہے اور آپ کے عیبوں کو لوگوں کے سامنے پھیلانے سے باز رہتا ہے. جبکہ ملامت کرنے والے کا معاملہ اس کے برعکس ہے.
[ ابن القيم رحمه الله || كتاب الروح : ٤٤٣ ]
No comments:
Post a Comment