kya Sharmgaah Ko hath Lagane Se Wuzu Toot Jata Hai
طہارت کے مسائل*
نواقض وضو(جن سے وضو ٹوٹ جائے
4:_* *شرمگاہ کو اس حالت میں چھونا کہ جب اس پر کوئی کپڑا نہ ہو* کیونکہ نبی علیہ الصلاۃ والتسلیم کی حدیث مبارکہ ہے
"من مس ذكره فليتوضأ"(أبوداود ،نسائي)
کہ جس نے بھی شرمگاہ کو چھوا اسے چاہیے کہ وہ وضو کرے ..
البتہ اگر شرمگاہ کو اس حالت میں ہاتھ لگے کہ اوپر کوئی کپڑا تھا یعنی کپڑا درمیان میں حائل تھا تو ایسے میں وضو نہیں ٹوٹتا کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ نے فرمایا
"کہ جب تم اپنی شرمگاہ کو اس حالت میں چھوو کہ اس پر کپڑا نہیں تھا تو تب وضوکرو (الدارقطنی ,بیہقی)
لہذا اس حدیث سے ثابت ہواکہ جب کپڑا ہو تو پھر وضو نہیں ٹوٹے گا ..
*5:_* *اونٹ کا گوشت کھانے سے بھی وضو ٹوٹ جاتاہے*
جابر بن سمرۃ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک آدمی نے سوال کیا"أنتوضأ من لحوم الغنم ؟؟کیاہم بکری کا گوشت کھانے کے بعد وضو کریں؟؟تو آپ علیہ الصلاۃ والسلام نے فرمایا "اگر چاہو تو کرلو نہ کرنا چاہو تو بھی کوئی حرج نہیں
اسی طرح اس آدمی نے جب اونٹ کے بارے میں سوال کیا تو آپ علیہ الصلاۃ والسلام نے فرمایا
"نعم توضأ من لحوم الإبل "
جی ہاں اونٹ کا گوشت کھانے کے بعد وضو کرو..
(صحیح مسلم ,ابن ماجہ )
:عبدالرحمن سلفی

No comments:
Post a Comment