اک چائے دو کپوں میں برابر سی بانٹ کر ،،
اکثر کیا ہے فرض کہ تنہا نہیں ہوں میں ..!!
💚💟💜💚💟💜💛💕💙❤💟💟💜❤💟💟💟💟💜❤💕💓💕💕🌸🌸💕💙💙💗
محبت محتاج کہاں حُسن اور جوانی کی
میں تو عُمر کے هر عہد میں چاہوں گا تمہیں
💙💜❤💓💔💖💚💛💙💗💟💟💛💛💛💚💜💜❤❤💙💕💛💚💖💖💙💕
کوشش اتنی ہے کوئی روٹھے نہ ہم سے مگر
نظر انداز کرنے والوں سے ہم بھی نظر نہیں ملاتے
💙💛💖💜💟💖💛💙💖❤💙💜💜💙💖💔💔💔💔💟💗💔💙💖💖💖💓💞💞💝
شکوہ نہیں مجھ کو کہ ہوں محروم تمنا۔۔۔
غم ہے تو فقط اتنا کہ تو دیکھ رہا ہے۔۔۔!
💓💙💝💟💜💛💗💔💙💙💟❤💙💖💖💔💖💔💜💜💝💟💜💛💚💚
خود پرستی کا نشہ جب اتر جائےگا۔
وہ مجھے ڈھونڈنے ہر جگہ جائےگا !
💚💜💟💟💖💖💔💙💓💓💕💕💞💞💙💗💛💜💔💜💜💜💔💛💓💔💙😫💓💓💕💛
اُلفت محبّت وفا افسانے...
لگتا ہے وہ زندگی میں آیا تھا صرف اردو سیکھانے...
💛💜💙💖💟💚💗💗💖💖💙💓💛💓💖💟💚💗🌸🌸➖
تجھ سے لفظوں کا نہیں روح کا رشتہ ہے،
تو میری سانس میں تحلیل ہیں خوشبوں کی طرح...!🌸♥💜💜💛💕💓💙💙💗💖
No comments:
Post a Comment