ISLAM ME TAWEEJ LATKAANA KAISA HAI? TAWEEJ LATKANE KE KYA FAYDE AUR KYA NUQSANAAT HAI?
تحریر از قلم۔۔ کیانی عبدالعزیز سلفی
اسلام میں داخل ہونے کے بعد سب سے پہلے توحید ہے توحید کو ماننا اس کا دل اور ایمان اور۔ عقیدہ سے اقرار اور اس پر عمل کرنا ڈٹ جانا تعویز کے بارے میں صاف اور واضح فرمان ہے ہمارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جس نے تعویز لٹکایا اس نے شرک کیا۔۔۔
شرک کی معافی نہیں اللہ پاک نے صاف فرما دیا شرک کو کبھی نہیں معاف کرو گا ۔۔۔ایک ذرہ بھی عقیدہ میں خرابی معاف نہیں عقیدہ پکا اور سچا توحید پر ہو قرآن حدیث کے مطابق ہو اس کے بعد باقی اعمال۔۔۔
اسلام اور تعویز۔۔۔
دین اسلام میں تعویز دھاگہ گنڈے سب ممنوع ہیں کسی قسم کا بھی تعویز ہو جائز نہیں درست نہیں اور یہ سب توحید کے خلاف ہے انسان مواحد ہو توحید پرست۔ ہو آجکل پیروں نے اپنے اپنے تعویز ایجاد کیے ہیں اور درود بھی ایجاد کیے ہیں کسی کا درود تاج ہے کسی درود تنجینہ ہے ان کا بھی قرآن حدیث میں کوئی ذکر نہیں ہے ایک درود ہے جو ہم نماز میں پڑھتے ہیں وہ ہے درود ابراھمی ۔۔۔۔

#لوح #قرآنی-کے نام پر تعویذ بہت عام ہے اس میں نوخانے بنا کر آٹھ خانوں میں"حروف مقطعات " لکھے جاتے ہیں اور نویں پر آمین لکھ دیا جاتا ہے، یاد رکھیں, حروف مقطعات کے معنی اللہ تعالیٰ کے علاوہ کوئی نہیں جانتا(سورہ آل عمران) قرآن مجید میں انہیں کہیں بھی .. لوح.. یا .... لوح قرآنی ... کا نام نہیں دیا گیا،
لیکن دین فروشوں نے انہیں.. لوح قرآنی.. کا نام دیا اور ان کے خود ساختہ معنی ایجاد کر لیے. اور اس کے آگے.. آمین.. بھی لکھ دیا کہ گویا یہ کوئی دعا ہے، یہ محض ان لوگوں کے کھانے کمانے کا ذریعہ ہے، ایسا کوئی عمل قرآن و سنت سے ثابت نہیں،اس حوالے سے اور بھی تفصیل ہے ابھی وقت نہیں وہ ادھر لکھیں۔۔۔۔۔

سب سے زیادہ استعمال ہونے والا تعویز یہ ہے اور یہ پیروں نے ہی ایجاد کیا ہے۔۔
اللہ پاک ہم سب دین اسلام کی پکی اور۔ سچی سمجھ دے اور توحید کی سمجھ دے اور عمل کرنے کی توفیق دے۔
وما توفیق الا باللہ
اپنی دعا میں ضرور یاد رکھیں ۔۔۔
عبدالعزیز سلفی۔۔۔
عبدالعزیز سلفی۔۔۔
No comments:
Post a Comment