♦•••══༻◉﷽◉༺══•••♦
Namaj me Ager koi Baat Pesh Aajaye to Kya Kare?
♻نمـــــاز میں اگر کوئی بات پیش آ جـائے تو
▪ابـوہریرہؓ سے روایت ہے کہ
◻نبی کــــــریم ﷺ نے فــــــرمـایا
(نماز میں اگر کوئی بات پیش آ جـائے تو)
🔹مـــردوں کو سبــحان اللہ کہنا
اور
🔸عــورتـوں کو ہاتھ پر ہاتـھ مــارنا چـــاہیے۔
( یعنی تالی بجا کر امام کو اطلاع دینی چاہیے۔
( نوٹ: تالی سیدھے ہاتھوں سے نہیں بلکہ سیدھے ہاتھ کو الٹے ہاتھ پر مار کر ) ۔
📚 سلسلہ صحیح بخـاری :: 1203
📚•┈┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈┈•📚
No comments:
Post a Comment