find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Ankareeb Aeisa Zmana Aayega Jab Jhoote ki Tasdik Ki Jayegi.

⭕💞جھوٹے کی تصدیق کی جائے گی

💓ابو ہریرہ‌رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ

🔹رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فرمایا

☀عنقریب لوگوں پر بدترین سال آئیں گے جن میں جھوٹے کی تصدیق کی جائے گی

🔶 اور سچے کی تکذیب، اس میں خائن کو امانتدارسمجھا جائے گا

♦اور امین کو خائن

🔹اور ان سالوں میں رُوَيْبِضَةُبولیں گے۔ پوچھاگیا:

🌻 رُوَيْبِضَةُ کون ہے؟

💓آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

🔸 کمینہ (نااہل)شخص جو عام لوگوں کے معاملات میں گفتگو کرے گا۔

📕سلسلہ صحیحہ رقم 2613

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS