💔❌داء الامم
💓ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ
💞رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
🔺عنقریب میری امت کو داء الامم (امتوں کی بیماری) جکڑ لے گی۔
🌻صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول: یہ داء الامم کیا ہے؟
🌹 آپ نے فرمایا:
🔸بدگوئی،
☀ تکبر،
⭕ ایک دوسرے سے مال کی کثرت کی خواہش
،🌍 دنیا میں مقابلہ،
⚫بغض،
🔥حسد حتی کہ وہ شخص سرکش بن جائے گا۔
📕سلسلہ صحیحہ رقم 2614
No comments:
Post a Comment