♦•••══༻◉﷽◉༺══•••♦
💥قرآن مجید کو خوش الحانی سے نہ پڑھنے کا وبال
◻عبیــداللہ بن ابی یزیـد کہتـے ہیں ہمـارے پاس سے ابـولبابہؓ کا گــــــزر ہوا
◼تو ہم ان کے پیچھـے ہو لیے یہــاں تک کہ وہ اپنے گھــــر کے اندر داخـل ہو گئے تو ہم بھی داخـل ہو گئے
تو
▪ دیکھا کہ ایک شخــــص بیـٹھا ہوا ہے۔ بوسیـدہ ســا گھـــر ہـے اور وہ بھی خستہ حـال ہے
★میں نے سـنا: وہ کہہ رہا تھـا کہ میں نے رســــــول اللہ ﷺ کو کہتـے ہوئے سـنا ہے:
⭕جو قــــــرآن کو خـوش الحـانی سـے نہ پڑھے وہ ہـم میں سـے نہیں ہے ۔
🔹️عبدالجبــار کہتـے ہیں: میں نے ابن ابی ملیکہ سـے کہا:
🔸️اے ابو محمد! اگر کسـی کی آواز اچھی نہ ہو تو کیـا کرے؟
●انہـــوں نے جواب دیا: جہــــــاں تک ہو ســـکے اسـے اچھـی بنـائے۔
📚 سلسلہ سنن ابوداود :: 1471
♦ حکم :: صحیح
📚•┈┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈┈•📚
No comments:
Post a Comment