find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Aakhiri Zmane Me kis Tarah ke Log Honge? Nabi Ka Farman

⚫🔳آخر میں ایسے آدمی ہوں گے

💞عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ

💓 رسول اللہ ‌صلی اللہ علیہ وسلم ‌نے فرمایا

🌻: میری امت کے آخر میں ایسے آدمی ہوں گے جوایسی سواریوں پر سوار ہوں گے،

❤جو اونٹ کے کجاوں کے مشابہ ہوں گی،

🌹مساجد کے دروازوں پر اتریں گے،

🔥 ان کی عورتیں کپڑے پہننے کے باوجود برہنہ ہوں گی،

⭕ان کے سر بختی اونٹوں کے کوہان کی مانند ہوں گے،

🔳 ان پر لعنت کرو کیوں کہ وہ ملعون ہیں،

⭕ اگر تمہارے بعد کوئی امت ہوتی تو تمہاری عورتیں اسی طرح ان کی خدمت کرتیں جس طرح تم سے پہلے امتوں کی عورتوں نے تمہاری خدمت کی۔

📕سلسلہ صحیحہ رقم 2615

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS