دل سے نکال سکـــــــو تو مانیـــــــں ہم۔۔۔
چھـــــــوڑ جانا تو کوئی کمـــــــال نہیں۔۔۔
وہ پہلے صرف مری آنکھ میں سمایا تھا
پھر ایک روز رگوں تک اتر گیا مجھ میں.....
➖❤
میرے ساتھ چلنے والے تیری جُستجو کے صدقے۔۔۔!!
بڑی سخت منزلیں ہیں کہیں تھک کے رُک نہ جانا۔
➖❤
میرے ساتھ چلنے والے تیری جُستجو کے صدقے۔۔۔!!
بڑی سخت منزلیں ہیں کہیں تھک کے رُک نہ جانا۔
جیسا تم #سوچتے ہو #ویسے ہم ہیں نہیں ______________________؟؟
اور #جیسے ہم ہیں#ویسا تم #سوچ بھی نہیں #سکتے .
درد جتنا بھی اس بے درد دنیا سے ملا ہے مجھے______!
کچھ شاعری میں ڈھل گیا کچھ آنسوؤں میں بہہ گیا___!
جب سے آئینہ ،،، سکندر نے کیا ہے ایجاد..
اور #جیسے ہم ہیں#ویسا تم #سوچ بھی نہیں #سکتے .
درد جتنا بھی اس بے درد دنیا سے ملا ہے مجھے______!
کچھ شاعری میں ڈھل گیا کچھ آنسوؤں میں بہہ گیا___!
جب سے آئینہ ،،، سکندر نے کیا ہے ایجاد..
کیسے بن بن کے بگڑتے ہیں سنورنے والے۔۔۔۔۔۔۔!!
❤➖
تیرا اندازِ نظر تو نہیں بدلا، بس وقت بدل گیا،
❤➖
تیرا اندازِ نظر تو نہیں بدلا، بس وقت بدل گیا،
پہلے مُڑ مُڑ کے دیکھنا، اب دیکھ کے مُڑ جانا..!!
❤❤❤
پھر نہ ہمـــــــت ہوئی سوالـــــــوں کی۔۔۔
❤❤❤
پھر نہ ہمـــــــت ہوئی سوالـــــــوں کی۔۔۔
اس قـــــــدر مختصـــــر جواب مـــــــلا۔۔۔
❤❤
حالات نے ہمیں ایسا سبق سکھایا ساقی
ہم شاگرد بننے کی عمر میں ہی استاد بن گئے
❤❤
حالات نے ہمیں ایسا سبق سکھایا ساقی
ہم شاگرد بننے کی عمر میں ہی استاد بن گئے
❤
وہ ایک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے
بات تو یاد نہیں __ یاد ھے لہجہ اس کا
وہ ایک بات بہت تلخ کہی تھی اس نے
بات تو یاد نہیں __ یاد ھے لہجہ اس کا
❤❤❤❤❤
عطر کی مصنوعی خوشبو سے کچھ نہیں ہوتا۔
مزہ تو تب ہے کے آپ کے کردار سے خوشبو آے
❤❤❤❤❤
#غلط_سنا_تھا_محبت_آنکھوں_____سے_ہوتی_ہے
عطر کی مصنوعی خوشبو سے کچھ نہیں ہوتا۔
مزہ تو تب ہے کے آپ کے کردار سے خوشبو آے
❤❤❤❤❤
#غلط_سنا_تھا_محبت_آنکھوں_____سے_ہوتی_ہے
صاحب
#دل_تو_وہ_بھی_لے_جاتے_ہیں_جو_پلکیں_نہیں_اٹھاتے......!
❤❤❤❤
اتنے پیارسے چاھا جائےتو پتھر بھی اپنےھوجاتے ھیں
#دل_تو_وہ_بھی_لے_جاتے_ہیں_جو_پلکیں_نہیں_اٹھاتے......!
❤❤❤❤
اتنے پیارسے چاھا جائےتو پتھر بھی اپنےھوجاتے ھیں
::"دوست"::
ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنے مغرور کیوں ھوتےھیں.
❤❤❤
ناجانے یہ مٹی کے انسان اتنے مغرور کیوں ھوتےھیں.
❤❤❤
اک دل میں تھا، اک سامنے دریا اسے کہنا
ممکن تھا کہاں پار اترنا اسے کہنا
ممکن تھا کہاں پار اترنا اسے کہنا
ہجراں کے سمندر میں ہیولا تھا کسی کا
امکاں کے بھنور سے کوئی ابھرا اسے کہنا
امکاں کے بھنور سے کوئی ابھرا اسے کہنا
اک حرف کی کرچی مرے سینے میں چھپی تھی
پہروں تھا کوئی ٹوٹ کے رویا اسے کہنا
پہروں تھا کوئی ٹوٹ کے رویا اسے کہنا
مدت ہوئی خورشید گہن سے نہیں نکلا
ایسا کہیں تارا کوئی ٹوٹا اسے کہنا
ایسا کہیں تارا کوئی ٹوٹا اسے کہنا
جاتی تھی کوئی راہ اکیلی کسی جانب
تنہا تھا سفر میں کوئی سایا اسے کہنا
تنہا تھا سفر میں کوئی سایا اسے کہنا
ہر زخم میں دھڑکن کی صدا گونج رہی تھی
اک حشر کا تھا شور شرابہ اسے کہنا
❤❤
اک حشر کا تھا شور شرابہ اسے کہنا
❤❤
No comments:
Post a Comment