اپنا ہی عکس آج تو دھندلا لگا مجھے...
میں ہوں اداس یا میرا شیشہ اداس ہے...
💜💝💗💗💗🌸💖💖💛💛💚💚💕💞💛💝💔💖💝
ہم نے سمجها کہ آزمائش ہے
وقت تو فیصلے کیے بیٹها تها....
💗💜💟💟💖💞💚💝💙💙❤💜💜💗💖💚💚💛🌸💗💜💟❤
دو دن ہنس کے ملتے ہیں پھر بھول جاتے ہیں
یہ لوگ مطلب کی حد تک کتنا پیار کرتے ہیں
💖💙💟💜💚💚🌸❤💖💝💝💕💙💝💝💔💔💙💜💖💟
وہ بھول گئے کہ انھیں ہنسایا کس نے تھا
جب وہ روٹھے تھے تو منایا کس نے تھا
آج وہ کہتے ہیں کہ میں بہت خوبصورت ہوں..
شاید وہ بھول گئے کہ انھیں یہ بتایا کس نے تھا..
💔💝💝💖💔💙❤💚💛💗💛💟💙💟💙💝💔💟💖💟💖💙💜💛💚💛💗❤
ہمیں سمجھنے کے لئیے کوئی اور لہجہ لاو
یہ تمہاری واہ واہ سے آگے کی بات ہے
_______💔
💚💛💜❤💙💗💖💟💝💓💟💖❤💗💜💖💜💗💛💓💔💝
انا کی بات ہے ورنہ محبت اب بھی باقی ہے
مجھے اسکی اسے میری ضرورت اب بھی باقی ہے
💝💔💜💜💔💖💓💗❤💙💙🌸❤💖💔💗💗💟💓💜💜💓💛💚💚💟💙
اِس طرح تُم نے چھور دیا مُجھے........!!
جیسے راستہ کوئی گناہ کا ہو......!!
💟💚💓💟💜💚💓💔💖❤💝💝💖💙💗💟💚💖💝💝💕❤💜💟💜💚💜💚❤
لہجے کے بعد اب وہ بدلتا نگاہ بھی
رستہ بدل کے ہم اُسے حیران چھوڑ آئے
💜💕💚💕💜💜💕💚💖💖💖💚💙💔💔💛💛💚💜💛💔💔💚💚💕💕
ہم سمجھے___ کہ ازمائش ہے
وقت تو فیصلے کیے بیٹھا تھا
💕💔💜💚💙💔💙💟💝💝💓💚💔💝💙💚💔💜
لکھنا مرے مزار کے کتبے پہ یہ حروف
"مرحوم زندگی کی حراست میں مر گیا
💚💚💙💝💟💚💜💔💔💙😫💙💟💚💚💔💜💜💚💔💓💟💝💙💚💔
No comments:
Post a Comment