خیرات مُحبت کی پھر بھی نہ ملی ہم کو
ہم لاکھ نظر آئے۔۔۔۔مسکین طبیعت کے
💟💙💗💜💟💟💜💗💖💔💚💛💝💝💔💚💖💟💟💗💕💕💔💓💖💟
زندگی رہی نہ رہی نام ضرور گونجے گا ?
کچھ اس طرح کی داستانیں چھوڑ جایے گے
💟💓💜💚💗💚💚💕💕💓💕💞💞🌸🌸🌸💝💜💖💖💟💜💜💗💗💗💖💔💞💟💓💟💓💗
🌷تم نے سمجھا نہیں اور نہ ہی سمجھنا چاہا
ہم چاہتے ہی کیا تھے تم سے تمہارے سوا
💗💟💜💖💖💟💞💝💕💚💛💚💛💙❤💝💕💛💟💞💖💓💟💞💖💓
کیوں آج اس کا ذکر مجھےخوش نہ کر سکا..
کیوں آج اس کا نام مرا دل دکھا گیا..
💖💛💓💙💜💗❤💔💜💗💗💙💚💖💖💖💓💖💗❤💚💛💖💗💓
اے دردِ دل ___ چھوڑ ضد....💔
اے زندگی ___ اب روٹھ جا....😊شہرِ تعبیر ہو گیا آباد ❤
خواب برباد ہو گیا جاناں
💗💚💖💚💗💙💛💚💓💖💚💜💟💟💕💔💗💖💚💗❤💖❤💖💚💚💛💓💓💗💙💙💙💛💛💗💖💟💓😑💟💖💟💕💔💔💔💗
مت روٹھا کرو مجھ سے .....
اَن پڑھ سا ہوں.... تیرے سوا کچھ
نہیں اتا..!
💗💕💜💖💟💟💔💟💖💛💚💓💓💚💜💔💕💛💚💟💔💖💕
اس نے بدل دی میری ساری عادتیں اپنے پیار کے ھنر سے
اور پھر یہ کہ کر چھوڑ دیا کہ تم بہت بدل گے ہو
💕💔💚💖💛💟💜💙❤💓💗💕💔💟💟💟💓💗💖💖💔💔💕💜💜💛💚💟💓💗❤🌸🌸🌸
ایک زخم نہیں یہاں تو سارا وجود ہی زخمی ہے
درد بھی حیران ہے کہ اُٹھوں تو کہاں سے اُٹھوں
🌸💟💗💚💕💗💟💜💔💖💛❤💗💗💟💜💔
دل کو پانی میں رکھ دیا میں نے
آگ جیسی تھیں خواہشیں اس کی.!!
💔💟💟❤💜💟❤💚💖💚💚💓💙💕💚💖💚💓💔❤💟💓💕💚❤💜
تجھ کو معلوم کہاں پیاس کے معنی ہمدم..
تو نے دیکھی بھی ہے جلتی ہوئی حسرت کوئی؟
💜💚😑💜💚💕🌸💙💗💛💟💟💗💙💙💗💚💜💚💓❤💚💟💟❤💚
No comments:
Post a Comment