♦•••══༻◉﷽◉༺══•••♦
♥صبح قرآن پڑھنے کی فضیلت
🔹️عــــقبہ بن عــــامر جہنـیؓ کہتے ہیں کہ
◼ ایک دن رســــول اللہ ﷺ ہمــــارے پاس آئے ہم صـفہ (چبوترے) پر تھے،
◾ آپ ﷺ نے فــــــــرمـایا:
🔻 تم میں سے کـون یہ پسنــــد کرتا ہے کہ صبـح کو بطحـان یا عقیـق جــــائے، پھر بڑی کــــــــوہان والے مـوٹے تازے دو اونٹ بغیـر کــوئی گناہ یا قطــع رحمـی کئـے لـے کر آئے؟ ،
♥️صــــحابہؓ نے کہا: اللہ کے رســــــــولﷺ! ہـم میں سے ســــبھوں کی یہ خـواہش ہے،
◼آپ ﷺ نے فــــــــرمـایا:
♥️ تو تـم میں سے کوئی اگر روزانہ صبــــح کو مسـجد جــائے اور قـــرآن مــــجید کی دو آیتیں سیــکھے تو یہ اس کے لیے ان دو اونٹنیوں سے بہتــر ہے
🔹️اور
♥️اسی طــــرح سے تین آیات سیکھے تـو تین اونٹنیوں سے بہتــــــــر ہے ۔
📚 سلسلہ سنن ابوداود :: 1456
♦ حکم :: صحیح
📚•┈┈┈┈┈••✦✿✦••┈┈┈┈┈•📚
No comments:
Post a Comment