Kalma Taiyba Ki Sharten.
🌷کلمہ "لا الہ الا اللہ" کی شرطیں (1:
✍ کلمہ "لا الہ الا اللہ" کی شہادت میں سات شرطوں کا پایا جانا ضروری ہے، ان شرطوں کو پوری کئے بغیر کلمہ کی گواہی دینا بے فائدہ اور بے سود ہوگا۔
وہ شرطیں بطور اجمال یہ ہیں:
1- علم جو جہالت کے منافی ہے۔
2- یقین جو شک کے منافی ہے۔
3- قبول جو رد کے منافی ہے۔
4- انقیاد جو ترک کے منافی ہے۔
5- اخلاص جو شرک کے منافی ہے۔
6- صدق جو کذب کے منافی ہے۔
7- محبت جو بغض کے منافی ہے۔
(كتاب عقيدة التوحيد لفضيلة الشيخ صالح الفوزان حفظه الله)
(افتخار عالم مدنی)
No comments:
Post a Comment