میں نے کہا ---------- تیری یاد میں آنکھیں روتی ھیں
جواب آیا -------------- یہ اسی طرح صاف ھوتی ھیں
پوچھا ----------------- درد ھجر کا کوئی علاج بتائیے
جواب آیا --------- وصل ھو گا اسی طرح روتے جائیے
میں نے کہا -- اب آنکھوں کے ساتھ دل بھی روتا ھے
جواب آیا ------ عاشقوں کے ساتھ اکثر یہی ھوتا ھے
میں نے کہا -- رات کو آنسوئوں سے تکیے بھیگ جاتے ھیں
جواب آیا -------- چلو اسی بہانے ھم تمہیں یاد تو آتے ھیں
میں نے کہا تیری محبت میری زندگی بھر کی کمائی ھے
جواب آیا ---------------------- تو ماھر مبالغہ آرائی ھے
میں نے کہا --------- میری مشکلات کا کوئی حل بتائیے
جواب آیا ---------- خدا کے لیے ھمیں بھول جائیے
_____
💙🌸💚💟🌸💓💛❤❤💟💛❤💓💓💔💗🌸💙💙💚💛❤💓💗💕❤
کب تک تم پردیس رہو گے۔۔
آو گے نا خط لکھو گے۔
۔۔۔۔۔
میں گھٹ گھٹ کے جاں دے دوں گی ۔۔
پھر تم کس کو جان کہو گے۔۔
۔۔۔۔۔
ڈھونڈو گے جنگل بیلے میں۔۔
ہر بستی میں ہر میلے میں۔۔
۔۔۔۔۔
گاو گے یہی اکیلے میں۔۔
مینوں یاداں تیریاں آندیاں نے۔۔
مینوں یاداں ۔۔
💚💙💙💔💟💟💖💖🌸💔💝💝❤💗💗💙💚💛💛🌸💖💖💟💛💚🌸💙💕💛💔
مِرے وجود کے صحرا سے پار کر مُجھ کو
ہوائے وقت کی شدّت! غبار کر مُجھ کو
میں اُس کو ڈھونڈ رہا ہوں طویل مدّت سے
وہ چھُپ گیا ہے کہیں تو پکار کر مُجھ کو
تمہاری زُلف سنواری ہے زندگی میں نے
تُو محسنوں میں کبھی تو شمار کر مُجھ کو
میں تیز گام ہوا ہوں زمانے دیکھ مجھے
تُو اپنے دوش پہ اب تو سوار کر مُجھ کو
کہیں تو ختم بھی کر دے سفر اذیّت کا
کہیں تو پھینک مِرے یار! مار کر مُجھ کو
💚💖💙💗💟❤💛💜💙❤💝💖💔💔💗💓💚💚💚💕💚💚➖💚❔💚💚💗💛💚💜💟💖
www.findmrf.blogspot.com
No comments:
Post a Comment