🌷🌳 قرآن سیکھو
🌹🌸 *ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم* نے فرمایا: قرآن سیکھو اور اللہ تعالیٰ سے اس کے ذریعے جنت کا سوال کرو، اس سے قبل کہ اس قرآن کو ایسے لوگ سیکھیں جو اس کے ذریعے دنیا طلب کریں۔ کیوں کہ قرآن کو تین قسم کے لوگ سیکھتے ہیں۔ وہ شخص جو اس کے ذریعے فخر کرتا ہے، دوسرا وہ شخص جو اس کے ذریعے (لوگوں کے اموال ناحق) کھاتا ہے۔ اور تیسرا وہ شخص جو اسے اللہ کے لئے پڑھتا ہے (اورپڑھاتا ہے)۔
📕سلسلہ صحیحہ رقم 2463
No comments:
Post a Comment