🥀🌟تین تین بار
🌳🎍عمرو بن شعیب اپنے والد سے وہ ان كے دادا سے بیان كرتے ہیں كہ ایك اعرابی نبی صلی اللہ علیہ وسلم كے پاس آیا اور آپ سے وضو كے بارے میں سوال كیا؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین تین مرتبہ اعضاء دھو كر وضو ءكر كے دكھایا پھر فرمایا: وضو اس طرح ہے، جس شخص نے اس سے زیادتی كی اس نے برا كیا، حد سے تجاوز كیا اور ظلم كیا۔
📕سلسلہ صحیحہ رقم 2423
No comments:
Post a Comment