❌🌼تشریح غلط
🌻🌴عقبہ بن عامر جہنی سے مروی ہے کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا فرما رہے تھے: میری امت کی ہلاکت کتاب اور دودھ میں ہے۔ صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول! کتاب اور اور دودھ کی وضاحت فرمائیے۔آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قرآن سیکھیں گے لیکن اللہ تعالیٰ کے نازل کردہ بیان سے ہٹ کر اس کی تشریح کریں گے اور دودھ کو پسند کریں گے جماعت اور جمعے چھوڑ دیں گے اور دودھ کی تلاش میں دیہاتوں کا رخ کریں گے۔
📕سلسلہ صحیحہ رقم 2500
No comments:
Post a Comment