find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Hauje Kausher pe Nabi Apne Ummati ko kaise Pehchanenge.

🌺🍄پہچان

🌷💐ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مرفوعاً مروی ہے کہ میری امت میرے پاس حوضِ کوثر پر آئے گی میں لوگوں کو اس طرح ہٹاؤں گا جس طرح کوئی شخص اپنے اونٹوں سےکسی دوسرے شخص کے اونٹوں کو ہٹاتا ہے۔ صحابہ نے کہا: اے اللہ کے رسول!کیا آپ ہمیں پہچانیں گے؟ آپ نے فرمایا:ہاں تمہاری ایک خاص نشانی ہوگی جو کسی دوسرے میں نہیں ہوگی۔ تم وضو کے نشانات کی وجہ سے چمکتے ہوئےاعضاء کے ساتھ آؤ گے۔ تم میں سے ایک گروہ میرے پاس آنے سے روک لیا جائے گا۔ میں کہوں گا: اے میرے رب! یہ میرے ساتھی(پیروکار) ہیں۔ ایک فرشتہ مجھے جواب دے گا: کیا آپ کو معلوم ہے کہ انہوں نے آپ کے بعد کیسے کیسے نئے کام ایجاد کئے؟

📕سلسلہ صحیحہ رقم 2460

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS