Surat Ya Seerat Hmare Liye Is DAur Me Ahem Kaun
صورت یا سیرت
اکثر نوجوان یہ خواب دیکهتے رہتے ہیں کہ ان کو خوبصورت بیوی مل جائے - مگر یہ صرف ایک نادانی کی خواہش ہے - نام نہاد خوب صورت عورت اکثر پر مسائل بیوی (Problem wife) ثابت هوتی ہے - ایسی عورت کی دل کشی صرف چند دن کی هوتی ہے اور اس کے بعد سارا جنون ختم هو جاتا ہے - حقیقت یہ ہے کہ نکاح کے معاملے میں آدمی کو اصل اہمیت سیرت کو دینا چاہئے - جو عورت سیرت میں اچهی هو ، وہی سب سے اچهی بیوی ہے -
فرینک فرٹ یونیورسٹی کے ماہر نفسیات ڈاکٹر جان نے ایک جائزے میں بتایا کہ........ زیاده خوبصورت لڑکیاں عام طور پر زندگی میں ناکام رہتی ہیں - دل کش عورتیں سمجهتی ہیں کہ خوبصورتی ان کا واحد سرمایہ ہے اور بڑهاپے کو وه برداشت نہیں کر سکتیں - میری لین مانرو ، جو ہالی وڈ کی ایک انتہائی خوب صورت عورت تهی ، کہا جاتا ہے کہ وه اس وقت بری طرح رونے لگی ، جب کہ اس نے آئینے میں پہلی بار اپنے چہرے پر جهریوں کے نشانات دیکهے -
جس آدمی کو پرکشش عورت نہ ملے ، وه زیاده خوش قسمت ہے - کیونکہ غیر پرکشش عورت عملی زندگی میں زیاده بہتر رفیق ثابت هوتی ہے - نکاح کا مقصد ایک نسوانی کهلونا حاصل کرنا نہیں ہے ، بلکہ نکاح کا مقصد یہ ہے کہ آدمی کو ایک کار آمد رفیقہ حیات مل جائے - اور بہتر رفیقہء حیات وہی ہے جو سیرت کے اعتبار سے بہتر هو ، نہ کہ صرف صورت کے اعتبار سے بہتر - یہ تجربہ اتنا عام ہے کہ ہر آدمی اپنے قریب کے لوگوں میں اس کی مثالیں دیکهہ سکتا ہے ، بشرطیکہ اس کے اندر چیزوں کو حقیقت پسندانہ انداز سے دیکهنے کی صلاحیت موجود هو -
کامیاب ازدواجی زندگی Note: Iska Shariyat Se Koi Talluq Nahi Hai Balke Yaha Halaat Ka Zikr kiya Gya Hai

No comments:
Post a Comment