*ہاضمہ* درست ہونا چاہیے....
اگر کھانا ہضم نہ ہو تو *بیماری* شروع...
دولت ہضم نہ ہو تو *فیشن* شروع...
بات ہضم نہ ہو تو *چغلی* شروع...
تعریف ہضم نہ ہو تو *تکبر*شروع...
تنقید ہضم نہ ہو تو *ناراضگی* شروع...
دکھ ہضم نہ ہو تو *ناامیدی* شروع...
تو ہاضمہ درست رکھیے اور ہمیشہ صحت مند رہیے
No comments:
Post a Comment