Cancer ke Mareezon ke liye Khush khabri
Cancer ka Ilaaz.
__________________________________________________
کینسر کا علاج!
اگراپکےآس پاس یا کسی جان پہچان والےانسان یا کِسی رشتےدار کو کینسر (cancer) ھو (کسی بھی طرح کا)
تو آپ اُس مریض کے گھر پر جائیں ! اُس مریض کے گھر والوں کو یا خود مریض کو سمجھائیں کے جو بھی کینسرکی( cancer)دوائیں چل رہی ھیں وہ چلنے دیں اور وہ اپنے مریض کو ٹاہلی/شیشم (Tahli,Rosewood,Dalbergi)
کے پیڑ کے پتوں کا جوس بھی بناکر پلانا شروع کر دیں ،
10 سے15دنوں تک صبح و شام خالی پیٹ پلائیں !
اُس کے بعد ٹاہلی/شیشم Rosewood,Dalbergia,Tahliکے پتوں کو ھر روز چبانا شروع کر دیں ! دیکھتے ھی دیکھتے کینسر (cancer) کے مریض میں شاندار چینجنگ changing دیکھنے کوملیگی اور یہ بیماری جڑ سے ختم ہو جائے گی انشااللہ !
دوستو میری اور آپ کی تھوڑی سی کوشش کسی کے گھر (Family ) میں خوشیاں لوٹا سکتی ھے ،
تو please یہ کام ُُُُاپ اج ھی سے شروع کر دیں ! دکھ اپنوں کا ھو یا دوسروں کا دُکھ دکھ ھوتا ھے.
-------------------------------------------------------------------
Dr. Muhammed Khalil (BAMS)
No comments:
Post a Comment