find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Shauhar Be Namaji ho to Use kaise Namaj Padhwaye?

Agar Shauhar namaj nahi padhta ho to Biwi ko kya karna chahiye?
Be Namaji Shauhar ho to Biwi ko kya Karna chahiye?
Sawal: Agar Shauhar Be Namaji Ho to Kaise Namaj Padhwaye?

بہن کا سوال ہے کہ اگر شوہر بے نمازی ہو تو کیسے نماز پڑھوائیں؟

بہن کو چاہئے کہ اپنے شوہر کو نماز کی اہمیت وفضیلت اور اس کے پڑھنے یا نہ پڑھنے سے فائدہ نقصان بتائے ، اس بارے میں بہت سی کتاب ، تقریر اور فتوی مل جائیں گے وہ شوہر کو دکھائیں ۔ دھیرے دھیرے کوشش کریں ، جلدبزی نہ کریں ، اگر کچھ اثر دکھائی دے تو ٹھیک ہے ورنہ کسی قریبی عالم سے رابطہ کریں اور ان کے ذریعہ اصلاح کی کوشش کریں ، ان علماء کی مجلس اور بیانات سننے بھیجیں ۔
گھر میں ان کے سامنے تقریر سنیں ۔ غرض یہ کہ ہر طرح سے کوشش کریں اور اللہ سے اس کی ہدایت کے لئے دعا کریں ۔
جو یہ کہتے ہیں کہ تم نماز پڑھنے سے جنتی نہیں ہو جاوگی اسے بتائیں کہ اللہ نے ہمیں عبادت کے لئے پیدا کیا اور اس بات کو بتائے کے لئے لاکھوں نبی آئے ، جس شخص کی زندگی میں عبادت نہیں وہ انسان نہیں حیوان سے بدتر ہے ۔ جنت میں انسان اللہ کی توفیق سے جائے گا مگر دنیا میں اللہ کی عبادت کے مکلف ہیں اور ساتھ ہی یقین ہے کہ نماز کا انکار کرنے الا کافر ہے اسے آگ میں جلایا جائے گا لیکن نمازی کو سے بچایا جائے گا۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS