find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Jeans Skirt ke upar Hijab dalne wali larkiyo kya yahi Parda hai?

Jeans Skirt me hijab rakhne se kya parde mukammal ho jati hai?

Ladkiyo ko kaise libaas kharidna o silwana chahiye?
Ghar se bahar nikalte waqt khawateen apne sar pe dupatta dal lein.

اسلام و علیکم۔۔پیاری بہنوں
بہت معزرت کے ساتھ اگر کسی کو برا لگے تو 
1۔لباس خریدتے ہوئے ایسا کپڑا لیں جس میں سے اپ کا جسم نظر نہ آئے۔
2 ۔ سلواتے ہوئے گلہ چھوٹا رکھوائیں کہ جھک کر کوئ چیز پکڑیں یا گھر کی صفائ کرتے بے پردگی نہ ہو
3۔ لباس تھوڑا کھلا سلوائیں کہ انسان انسان محسوس ہو .نہ کہ جانوروں کی کھال سا چپکا ہوا .
اور جسم کی ساخت نمایاں نہ ھو۔
4۔ گھر سے باہر نکلتے ہوئے اگر اپ برقع نہیں پہنتی تو احتیاط ایک چادر اوپر ضرور رکھا کریں (بارش ہونے پر لباس سے جسم نظر نہ آئے .یا پسینے کی وجہ سے بھیگ جانے پر جسم نمایاں ہو تو چادر لپیٹ لیں)۔
5۔ گرمیوں میں لان کے سادے لباس کے نیچے شمیز ضرور پہنیں… .
6۔ راستے میں چلتے ہوئے دوپٹا کھسک گیا ہے تو اسے پورا اتار کر درست مت کریں .بلکہ سلیقہ سے کچھ حصہ سینے پر رہنے دیں اور باقی آرام سے درست کر لیں۔
7۔ اپنے جسم کی صفائ کا خاص خیال رکھیں. جسم کے جن حصوں کی صفائ کا خاص حکم ہے انہیں صاف کیا جائے
تاکہ گلیوں بازاروں میں گزرتے ہوئے سب کے سامنے خارش کی ضرورت محسوس نہ ہو… .
8۔ اسلام سر کے بال چھپانے کے ساتھ ساتھ جسم چھپانے کے لیے, بھی کہتا ہے .
سر پر رضائ (سکارف) لپیٹنے کے ساتھ ٹائیٹس پہننا ھرگر مناسب نہیں ھے۔
9۔ گھر سے باھر جاتے ھوئے چھن چھن کی آوازوں والے زیور مت استعمال کریں۔۔
10۔کوئی بھی بھڑکیلی اور شوخ  Attraction  شے  مت پہنیں۔
(آپ اپنے گھر والوں کے ذمہ دار ہیں .ہر ذمی سے اس کی رعایہ کے بارے سوال کیا جائے گا. اپنی عزت کا خیال رکھیں آپ کے ساتھ اپ کی بیوی بیٹی اور بہن ماڈرن لباس پہن کر چل رہی ہو تو جتنے مرد و خواتین اسے دیکھ کر فتنے میں مبتلا ہونگے اس کا گناہ اپ پر بھی  ھے۔.
نوٹ # مردوں کو  مخاطب کیا گیا ہے.)...
اللہ کا فرمان ھے ۔۔اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو دوزخ کی آگ سے بچائیں...
پوسٹ اچھی لگے تودوسروں کی بھلائ کے لئے شیئر ضرور کریں
Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS