Ladki walo se ek sawal aap apni beti ki kaise larke se shadi karna chahate hai?
Kya Shadi ke waqt larke wale ladki walo par bahut zulm karte hai?
Ladki wale Larke ka kuwarapan (virginity) ki kimat lagate hai.
Kya aap Aalim-E-Deen se shadi karna chahate jo biwi ki Huqooq ko samajhta ho ya Aeise Modern Family walo me jo Jarurat Aane pe Jahaiz (dowry) bhi leta ho, Uski Shadi se pahle Kitne Girlfriends (live in relationship) rah chuke ho, Uske Sirf Maal o Daulat hi sab kuchh ho Wagiarah Wagiarah....

لڑکی والوں سے ایک سوال
لڑکی والے مظلوم کہلاتے ہیں کہ ان سے جہیز اور نقدی کا مطالبہ کیا جاتا ہے پر آج ہم لڑکی والوں سے ایک ایسا سوال پوچھنے جا رہے ہیں کہ ان کی پول کھل جائے گی، دینداری ظاہر ہوجائے گی اور سب کو معلوم ہو جائے گا کہ کون دودھ کا دھلا ہوا ہے۔
معاف کیجیے گا ہمارے الفاظ اگرچہ درست نہ ہوں پر حقیقت تو حقیقت ہے!
سوال یہ ہے کہ آپ کی لڑکی کے لیے آپ کے سامنے دو رشتے ہیں :
پہلا ایک ایسا لڑکا جو دیندار ہے، پڑھا لکھا ہے، بیوی کے حقوق جانتا ہے، آپ سے نقدی نہیں لےگا، جہیز نہیں لے گا اور سنت کے مطابق نکاح کرے گا۔
دوسرا ایک ایسا لڑکا ہے جو نماز نہیں پڑھتا، داڑھی نہیں رکھتا، دیندار نہیں، بیوی کے حقوق کا پتا نہیں، عیش موج کی زندگی جینے والا اور آپ سے ایک لاکھ پلس+ لے گا، جہیز بھی لے گا اور باجے گاجے کے ساتھ آپ کی بینڈ بجا کر شادی کرے گا۔
اب آپ بتائیں کہ لڑکی کس کو دیں گے؟
رکیے رکیے جناب اتنی آسانی سے آپ جواب نہیں دے سکتے،
جواب دینے سے پہلے یہ جان لیجیے کہ پہلا لڑکا شادی شدہ ہے اور دوسری شادی کرنا چاہتا ہے یعنی ایک سے زیادہ بیویاں رکھ کر اسلاف کے طریقے پر چلنا چاہتا ہے اور دوسرا لڑکا کنوارا ہے تو اب آپ جواب دے سکتے ہیں کہ لڑکی کس کو دیں گے؟

اس کا جواب ہمیں یا کسی کو دینے کی ضرورت نہیں بس اپنے پاس رکھیں اور جان لیجیے کہ آپ کو اچھا لڑکا نہیں چاہیے بلکہ معاشرہ جسے اچھا سمجھتا ہے وہ چاہیے۔
آپ کسی شادی شدہ کو کنواری بیٹی دے دیں گے تو آپ کی ناک کٹ جائے گی لیکن اگر ایک فاسق کو دو لاکھ کی رشوت دے کر دیں گے تو سر بلند رہے گا۔
آپ کسی شادی شدہ کو کنواری بیٹی دے دیں گے تو آپ کی ناک کٹ جائے گی لیکن اگر ایک فاسق کو دو لاکھ کی رشوت دے کر دیں گے تو سر بلند رہے گا۔
آپ اپنا سر بلند رکھیے، اپنی بیٹی کی آخرت کے بدلے میں یہ سودا شاید آپ کو بہت مہنگا پڑ گیا پر ہائے رے غفلت!
اب یہ آپ کس منھ سے کہیں گے کہ مجھ پر لڑکے والوں نے ظلم کیا ہے، آپ نے تو اس کے کنوارے پن (Virginity) کو خریدا ہے تو آپ کیسے مظلوم ہوئے؟
خیر جانے دیجیے ہم بہت زیادہ کہ گئے۔
اب یہ آپ کس منھ سے کہیں گے کہ مجھ پر لڑکے والوں نے ظلم کیا ہے، آپ نے تو اس کے کنوارے پن (Virginity) کو خریدا ہے تو آپ کیسے مظلوم ہوئے؟
خیر جانے دیجیے ہم بہت زیادہ کہ گئے۔
ہماری باتوں میں آکر کچھ ایسا نہ کیجیے کہ لوگوں کے درمیان آپ کی ساکھ تباہ ہو جائے بلکہ وہی کیجیے جس سے لوگ راضی ہیں کیونکہ وہ آپ کا گھر چلا دیتے ہیں اور آپ کے لیے آخرت میں سفارش کریں گے؟ آپکے ہر معاملے میں اُسکا دخل رہتا ہے، آپکے ہر قدم پر وہ ساتھ کھڑا ہوتا ہے، آپکے عملی زندگی میں ہر طرح سے مدد کرتا ہے پھر آپ ویسے لڑکے سے شادی نہیں کرینگے تو کیسے لڑکے سے شادی کرینگے۔
لوگ سمجهتے ہیں۔ بادشاہ کامیاب ہوگئے, دولت والے کامیاب ہو گئے, اعلیٰ عہدوں والے کامیاب ہو گئے*
*قرآن کہتا ھــے*
*قد افلح المومنون○*
*کامیاب ہوگئے ایمان والے*
*قرآن کہتا ھــے*
*قد افلح المومنون○*
*کامیاب ہوگئے ایمان والے*
No comments:
Post a Comment