Sharab Par 10 Tarah Se Lanat kaun kaun si hai?
🍁 *شراب پر دس طرح سے لعنت!*
🔹 *رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: شراب دس طرح سے ملعون ہے، یہ لعنت خود اس پر ہے، اس کے نچوڑنے والے پر، نچڑوانے والے پر، اس کے بیچنے والے پر، اس کے خریدنے والے پر، اس کو اٹھا کر لے جانے والے پر، اس شخص پر جس کے پاس اٹھا کر لے جائی جائے، اس کی قیمت کھانے والے پر، اس کے پینے والے پر اور اس کے پلانے والے پر۔*🔹
📗«سنــن ابــن ماجہ -3380»
Home »
Daily Hadees
» Sharab Par Kaise 10 Logo ke Liye Lanat Hai?
No comments:
Post a Comment