find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Coronavirus Ki Kaifiyat aur Pahchan kya kya hai?

Coronavirus ke Marij ko Kaise Pahchane?
How Can i know that He is Corona Positive.
کرونا کی علامات
پہلے دن سے تیسرے دن تک۔---
عام زکام اور فلو کی کیفیت۔ ہلکا درمیانہ یا تیز بخار، کمزور قوت مدافعت والے یا عمر رسیدہ لوگوں کو دست، قے بھی ہوسکتی ہے۔۔ اس دوران وہ کھانا پینا جاری رکھ سکتے ہیں۔۔
چوتھا دن
گلے کی خراش یا درد میں اضافہ
اسکا گلا بیٹھ جائے گا، یا آواز بھی تبدیل ہوجائے گا
۔ مریض کو کھانے پینے میں دقت ہوگی
سردرد اور ہیضہ بھی ہوسکتا ہے
پانچواں دن
جسم میں انفیکشن (infection) ہونا شروع ہو جائے گا۔ گلے میں درد یا خراش بڑھ جائے گی۔ کھانے میں تکلیف محسوس ہوگی۔ حرکت کرتے ہوئے جسم کے مختلف حصوں میں درد محسوس ہوگا۔ جوڑوں کی تکلیف بھی ہو سکتی ہے۔۔
چھٹا دن
جسم میں درمیانے درجے کا بخار ہوگا
خشک کھانسی شروع ہو جائے گی۔ کھانے پینے اور بولنے میں مزید تکلیف ہوگی۔ طبعیت میں بے چینی اور گبھراہٹ محسوس ہوگی۔۔
سانس لینے میں دشواری محسوس ہوگی
ہاتھوں اور پیروں کی انگلیوں میں درد محسوس ہوگا
دست قے (ڈائیریا) کی کیفیت بڑھ جائے گی
ہونٹ نیلے پڑجائیں گے
ساتواں دن
بخار 100 ڈگری تک پہنچ جائے گا
مسلسل اور شدید کھانسی۔ خون آلود بلغم کا اخراج
جسم درد، سردرد شدید تر ہوجائے گا
آٹھواں دن
سانس لینے میں شدید تکلیف
سینے میں بھاری پن اور گھٹن،
جسم اور جوڑوں میں مزید درد
بخار 100 سے اوپر چلا جائے گا
نواں دن
ساری تکالیف اور علامات میں مزید اضافہ ہوجائے گا
!
ممکن ہے کسی فرد میں یہ علامات مزید severe ہوں یا کم ہوں لیکن اگر آپکو شدید کھانسی ہو، سانس لینے میں تکلیف ہو، ہونٹ نیلے پڑ رہے ہوں اور بخار ہو تو فوری طور پر کسی اچھے میڈیکل سنٹر پر پہنچیں وہاں آپ کا COVID-19 یا کرونا کا ٹیسٹ کروایا جا سکتا ہے۔۔
ایسی کیفیت اکثر لوگوں میں دیکھی گئی ہے جو اس میں مبتلا ہے، اور اسی بنیاد پے یہاں یہ باتیں بتائی گئی ہے، یہ کیسی تحقیق کے بنا پے نہیں کہا گیا ہے، ویسے WHO نے کورونا وائرس کے علامت بتائیں ہے اُسی پے عمل کرنا بہتر ہے۔

या अल्लाह यह बीमारी (Coronavirus) तेरे लश्करो में से एक लश्कर है, तू जिसे चाहे उसे इसमें मुब्तिला कर दे, जिसे चाहे उसे निजात दे दे और जिसे चाहे उसे इस मर्ज से शिफा दे, तू हर चीज पे कादिर है....  या अल्लाह तू इस बीमारी से मुझे और हमारे घरों की, अहलोःयाल की, तमाम मुसलमानों व मुस्लिम मुमालिक की हिफाज़त फरमा, या अल्लाह इस वायरस को हम मुसलमानों से दूर कर दे और इस  उम्मत की हिफाज़त फरमा, जो लोग हमें बदनाम करने में लगे है उसे इसी दुनिया में रुसवा कर। आमीन सूम्मा आमीन

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS