Jab koi Musalman Masjid ko apna Ghar Bna leta hai to Allah apne us Bande se kitna Khush Hota Hai?
بسم الله الرحمن الرحيم
❤ مسجد سے لگاؤ
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جو مسلمان مسجد کو نماز اور ذکر الٰہی کے لیے اپنا گھر بنا لے تو اللہ تعالیٰ اس سے ایسا خوش ہوتا ہے جیسے کہ کوئی شخص بہت دن غائب رہنے کے بعد گھر واپس لوٹے، تو گھر والے خوش ہوتے ہیں ۔🔹
«سنــن ابــن ماجہ -800»
No comments:
Post a Comment