find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Detention Center me jane se bachana Hai to Aap Hindu ban jaye.

Kya Yah NRC hm Musalmano ko Gumrah karne ke liye to nahi.
Ager Aapko NRC banwani hai to Aap Hindu Mazhab Qubool kar lijiye.
Detention Center me jane se bachana Hai to Aap Hindu ban jaye.
NRC lane ka sabse Ahem Maqsad yahi tha ke Ager Aap ke pas Wah Documents Nahi hai Jo Sarkar Aap se mang karegi to Aap ko Detention Center me dala jayega jo ke Duniya ka Ek Jahannum Hai aur ager aap Is Jahannum Se bachna Chahate hai to Aap waise Shakhs ban jaiye Jinhen Detention Center me nahi jana hoga Kagaj nahi hone ke Bawjood bhi Yani ke Aap Hindu ban jaiye.
مسلمانوں ہوشیار ارتداد ( مرتد ) ہونے سے

یاد رہے
اللہ کے نزدیک دین اسلام ہی مقبول ہے
ہمیں موت آئے تو اسلام کی حالت میں آنا چاہیے اس کی فکر ہر مسلمان کو کرنی چاہیے
آج ملک کے جو حالات ہیں وہ اکثر لوگ جانتے ہیں بھارت کے آئین میں ہمارا بھی حق بتایا گیا ہے آئین کو تبدیل کرنے کی جو چال چلی جا رہی ہے تا کہ ہمارے حقوق غصب کیے جائے اور ہمارے خلاف سازشیں کی جائیں ان کو نا کام کرنے کے لئے ہماری مائیں اور دینی بہنیں اور بھائی مظاہروں کے میدان میں ہیں اور غیر مسلم انصاف پسند بھی ساتھ دے رہیں ہیں
مگر خبردار
*ہمیں اپنے ایمان کی فکر زیادہ ہونی چاہیے کہیں ہم سے ایسا عمل نہ ہو جس سے ہم اسلام سے پھر جائیں اور ہمارا شمار مرتدین ہو اور ہمیں خبر بھی نہ ہو*
*عقیدہ توحید و رسالت ( کلمہ طیبہ کے معنی مفہوم و تقاضے) میں کوئ بھی سمجھوتہ نہیں ہونا چاہیے*
دین اسلام تمام ادیان پر غالب ہے
اور اسی کے ذریعے ہم عزت پا سکتے ہیں بصورت دیگر عزت ملنا محال ہے
اس لئے اپنے دین اور ایمان کا خاص خیال رکھیں

نوٹ؛ مظاہروں میں اپنی بات رکھیں مگر اسلام کے خلاف عمل میں نہ ساتھ دیں اور نہ یہ مانیے کہ سب مذہب برابر ہیں
بلکہ یہ عقیدہ رکھیں کہ دین اسلام غالب اور ںجات کی راہ ہے اور یہی مقبول ہوگا اس کے سوا عزت نہیں ملے گی. بہت جگہ سے ہمیں یہ بھی خبر ملی ہے کے ایک طرف تو ہماری ماں، بہنے مظاہرہ کر رہی تو دوسری طرف جنکا ایمان کمزور ہے وہ ہندو لڑکوں کے ساتھ شادی کر رہی ہے اپنے والدین کی خلاف بغاوت کر کے، کیوں کے انہیں یہ لگتا ہے کے اگر ہمیں دیٹنشن سینٹر میں ڈالا جائیگا تو پھر میرا کیا حشر ہوگا؟ اس وقت یہ لوگ تو نہیں آئینگے ہمارے ساتھ نہ ہی ہمارے علماء، رہنما، معاشرے کے دانشور لوگ جو ہمیشہ ہماری حرکتوں پے نظر رکھتے ہیں یا پھر ہمارے والدین کیوں کے ان لوگوں کی زندگی ہے ہی کتنی دینو کی، ہمیں پوری زندگی عیش و عشرت میں گزارنی ہے، ہندو کیا مسلم کیا سب کا خون ایک جیسا سب تو ایک ہی ہے پھر شادی کرنے میں اتنی سوچنے کی کیا ضرورت؟ اور اسی طرح محبت کی شادی یہ کر لیتے ہیں عدالت کے ذریعے اور ہندو مذہب قبول کر لیتی ہے تاکہ اس سے ہمیں دیٹینشن سینٹر میں نہیں جانا پرے اور این آر سی (NRC) آسانی سے بن جائے کیو کے ہندوؤں کو اس سے (NRC, CAA, NPR) کوئی پریشانی ہوگی ہی نہیں۔ جو سوچنا ہے وہ مسلمانوں کو ہی سوچنا ہے پھر مجھے یہاں سے نکلا نہیں جائیگا۔
کیا یہ ہمارے ایمان کی کمزوری نہیں ہے؟ اسکے لیے مسلم رہنما کیا کر رہے ہیں؟ کیا ہم اتنے اندر سے کمزور ہو چکے ہیں کے دنیا کی دکھاوے میں آکر اپنی آخرت برباد کر لیے؟ کیا ہماری تربیت میں یہ ساری باتیں شامل نہیں تھی کے ہم مسلمان ہے اور اسلام ہمارا دین ہے، ہمیں کس طرح رہنا ہے اور کیسے زندگی کے سارے فیصلے کرنے ہے؟ ذرا سوچ ہم کہا جا رہے ہے؟؟؟؟؟؟؟
اللہ ہم مسلمانوں کی تکلیفوں کو دور کر اور ایمان پے ہمیشہ قائم رکھ اور جب بھی موت دینا ایمان پے ہی دین، یا اللہ ہمیں سیرت النبی پے چلا۔ آمین ثمہ آمین
Buland Rakhna Nigah apni, Khyal apna, Mijaz apna
Na Gumrah hue Kadam Kuchh is tarah se Rakhna Waqar Apna.

وبا/مصیبت/پریشانی وغیرہ کی حالت میں پڑھنے والی بہترین حفاظتی دعائیں.
01).
بِسْمِ اللّٰهِ الَّذِي لَا يَضُرُّ مَعَ اسْمِهِ شَيْئٌ فِي الْأَرْضِ وَلَا فِي السَّمَاءِ وَهُوَ السَّمِيْعُ الْعَلِيْمُ۔
*[سنن ابو داؤد :: 5088]*
02).
أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّامَّاتِ مِنْ شَرِّ مَا خَلَقَ۔
*[صحیح مسلم :: 6880]*
03).
اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ بَدَنِيْ، اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ سَمْعِيْ، اَللّٰهُمَّ عَافِنِيْ فِيْ بَصَرِيْ لَآ إِلٰهَ إِلَّا أَنْتَ۔
*[سنن ابو داؤد :: 5090]*
04).
اَللّٰهُمَّ إِنِّيْ أَعُوْذُ بِكَ مِنَ الْبَرَصِ وَالْجُنُوْنِ وَالْجُذَامِ وَمِنْ سَيِّئْ الْأَسْقَامِ
*[سنن ابو داؤد :: 1554]*
05).
اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِيْ عَافَانِيْ مِمَّا ابْتَلَاکَ بِهِ وَفَضَّلَنِيْ عَلٰی کَثِيْرٍ مِمَّنْ خَلَقَ تَفْضِيْلًا۔
*[جامع ترمذی :: 3432]*
06).
أَعُوْذُ بِکَلِمَاتِ اللّٰهِ التَّامَّةِ مِنْ کُلِّ شَيْطَانٍ وَهَامَّةٍ وَمِنْ کُلِّ عَيْنٍ لَامَّةٍ۔
*[صحیح بخاری :: 3371]*
07).
اَذْهِبِ الْبَاسَ رَبَّ النَّاسِ وَاشْفِ اَنْتَ الشَّافِیْ لَا شِفَاءَ اِلَّا شِفَاؤُکَ شِفَاءً لَا یُغَادِرُ سَقَمًا۔
*[صحیح مسلم :: 5707]*
08).
أَسْأَلُ اللَّهَ الْعَظِيمَ، ‏‏‏‏‏‏رَبَّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ، ‏‏‏‏‏‏أَنْ يَشْفِيَكَ۔
*[سنن ابو داؤد :: 3106]*
09).
لَا إلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَاللّٰهُ أَکْبَرُ، لَا اِلٰهَ اِلَّا
اللّٰهُ وَحْدَهُ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَلَا شَرِیْكَ لَهُ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ، لَا اِلٰهَ اِلَّا اللّٰهُ وَلَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ اِلَّا بِاللّٰهِ۔
*[صحیح الترغیب والترہیب ::3481]*

*توبہ/استغفار/بخشش کی دعائیں::*

10).
اَللّٰهُمَّ أَنْتَ رَبِّیْ لَا اِلٰهَ اِلَّا أَنْتَ خَلَقْتَنِیْ
و أنا عَبْدُكَ وّ اَنَا عَلٰى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ أَعُوْذُبِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ أَبُوْءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَیَّ وَأَبُوْءُ لَكَ بِذَنْبِیْ
فَاغْفِرْلِیْ فَاِنَّهُ لَا یَغْفِرُ الذُّنُوْبَ إِلَّا أَنْتَ۔
*[صحیح بخاری :: 6306]*
11).
َرَبِّ اغْفِرْ وَارْحَمْ وَاَنْتَ خَيْرُ الرّٰحِمِيْنَ
*[سورۃ المؤمنون :: 118]*
12).
رَبَّنَا ظَلَمْنَآ اَنْفُسَـنَا وَاِنْ لَّمْ تَغْفِرْ لَنَا وَتَرْحَمْنَا لَنَكُوْنَنَّ مِنَ الْخٰسِرِيْنَ۝۔
*[سورۃ الأعراف :: 23]*
13).
لَّآ اِلٰہَ اِلَّآ اَنْتَ سُبْحٰــنَكَ اِنِّىْ كُنْتُ مِنَ الظّٰلِــمِيْنَ۝۔
*[سورۃ الانبیاء :: 87]*
14).
اَللّٰهُمَّ لَا سَهْلَ اِلَّا مَا جَعَلْتَهُ سَهْلًا، وَأَنْتَ تَجْعَلُ الْحَزْنَ اِذَا شِئْتَ سَهْلًا
*[صحیح ابن حبان :: 974]*
15).
سُبْحَانَكَ اللَّهُمَّ رَبَّنَا وَبِحَمْدِكَ اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِي۔
*[صحیح بخاری :: 794]*
16).
*قنوت نازلہ::*
اَللّٰھُمَّ اغْفِرْلَنَا وَلِلْمُؤمِنِیْنَ وَالْمُؤمِنَاتِ وَالْمُسْلِمِیْنَ وَالْمُسْلِمَاتِ اَللّٰھُمَّ اَلِّفْ بَیْنَ قُلُوْبِھِمْ وَاَصْلِحْ ذَاتَ بَیْنِھِمْ وَانْصُرْھُمْ عَلٰی عَدُوِّکَ وَعَدُوِّھِمْ اَللّٰھُمَّ الْعَنِ الْکَفَرۃَ الَّذِیْنَ یَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِیْلِکَ وَیُکَذِّبُوْنَ رُسُلَکَ وَیُقَاتِلُوْنَ اَوْلِیَآءَکَ اَللّٰھُمَّ خَالِفْ بَیْنَ کَلِمَتِھِمْ وَزَلْزِلْ اَقْدَامَھُمْ وَانْصُرْھُمْ عَلٰی عَدُوِّکَ وَعَدُوِّھِمْ وَاَنْزِلْ بِھِمْ بَأسَکَ الّذِیْ لاَ تَرُدُّہٗ عَنِ الْقَوْمِ الْمُجْرِمِیْنَ
*[سنن الکبریٰ للبیھقی، کتاب الصلاۃ :: 3185]*

_اللہ رب العزت سے دعا ہے کہ وہ ہماری ان دعاؤں کو شرفِ قبولیت عطاء فرمائے اور ہمیں ہر قسم کی روحانی اور جسمانی بیماریوں سے محفوظ فرمائے..._
*آمــین ثــم آمــین یـا رب العالمين*

*QUNOOT E NAZILAH*

*Bismillahirrahmanirraheem*

Jang, museebat aur Ghalba-E-dushman ke waqt dua e qunoot padhni chahiye, ise qunoot e nazilah kehte hai.

*Ameer ul Momineen Hazrat Umar bin Khattab Razi Allahu Anhu fajar ki namaz mein (ruku ke baad) qunoot karte aur ye dua padhte they:

*"ALLAHUM MAGHFIR LANA WA LIL MOMINEENA WAL MOMINAATI WAL MUSLIMEENA WAL MUSLIMAATI WA ALLIFA BAINA QULOOBIHIM WA ASLIH ZAATA BAINIHIM WAN SURHUM ALA ADOOWIKA WA ADOOWIHIM ALLAHUMMAL AN KAFARATA AHLIL KITABIL LAZEENA YA SUDDOONA AN SABEELIKA WA YUKAZZIBOONA RUSULAKA YU QATILOONA AOLIYA'AKA ALLAHUMMA KHALIF BAINA KALIMATIHIM WA ZALZIL AQDAMAHUM WA ANZIL BIHIM BAASAKAL LAZI LA TARUDDUHU ANIL QAUMIL MUJRIMEEN"*

*"Ae Allah! hamey aur tamaam momin mardo, momin aurato, musalman mardo aur musalman aurato ko baksh de aur unke dilo mein ulfat daal de, unki (bahami) islaah farma, apne aur unke dushmano ke khilaf unki madad farma, Ae Allah! kafiro ko apni rahmat se door kar jo teri raah se rookte, tere rasoolo ko jhutlaate aur tere dosto se ladte hai, Aei Allah! unke darmiyaan phoot daal de unke qadam daghmaga de aur un par apna wo azaab utaar jise tu mujrim qaum se nahi taala karta". (Behaqui 2:210, 211, Imam Behaqui ne ise sahih kaha)*

*Rasool Allah Sallallahu Alaihi Wa Sallam jab kisi par bad-dua ya naik dua ka iraadah farmate to aakhiri rakaat k ruku k baad "SAMI ALLAHULIMAN HAMIDAH RABBANA LAKAL HAMD" kehne k baad dua farmate. (Sahih Bukhari Kitabut Tafseer Hadees no. 4560, Sahih Muslim Kitabul Masajid Hadees no. 675)*

Rasool Allah Sallallahu Alaihi Wa Sallam ne ek maah tak paancho namazo mein ruku ke baad qunoot e nazilah padhi aur Sahaba Razi Allahu Anhum aapke pichey aameen kehte they. (Abu Dawood Kitabul Witr Hadees no. 1443, ise Imam Hakim, Hafiz Zahbi aur Imam Ibne Khuzaima ne sahih kaha).

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS