Find All types of Authentic Islamic Posts in English, Roman Urdu, Urdu and Hindi related to Quran, Namaz, Hadeeth, Ramzan, Haz, Zakat, Tauhid, Iman, Shirk, Islah-U-Nisa, Daily Hadith, Hayat-E-Sahaba and Islamic quotes.

Mashaib Se Nijaat ki Dua.

*مصائب سے نجات کی دعا*

اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے :

میں تمہیں وہ چيزنہ بتاؤں کہ اگرکسی پر کوئ مصیبت اور آزمائش آجاۓ تو وہ اسے پڑھے تو اسے اس سے نجات مل جاۓ گی وہ یونس علیہ السلام کی دعا ہے { لاالہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین } مستد رک حاکم اور صحیح الجامع ( 2605 ) میں بھی یہ حدیث ہے ۔

سورۃ الانبیاء کی آیت ( لاالہ الاانت سبحانک انی کنت من الظالمین ) کی فضيلت میں درج ذیل فضیلت وارد ہے :

سعدرضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا یونس علیہ السلام کی وہ دعا جو انہوں نے مچھلی کے پیٹ میں کی تھی " لا الہ الا انت سبحانک انی کنت من الظالمین " جو کوئ بھی یہ دعا کسی چیزکے بارمیں مانگتا ہے تو اللہ تعالی اس کی دعا قبول فرماتے ہیں ۔ سنن ترمذی حديث نمبر ( 3427 ) اور صحیح الجامع ( 3383 ) میں اسے صحیح کہا ہے ۔

Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

POPULAR POSTS