find all Islamic posts in English Roman urdu and Hindi related to Quran,Namz,Hadith,Ramadan,Haz,Zakat,Tauhid,Iman,Shirk,daily hadith,Islamic fatwa on various topics,Ramzan ke masail,namaz ka sahi tareeqa

Gairullah Ke NAm Ki Najer-O-Neyaz Kyu Haram HAi?

Gairullah Ke NAm Ki Najer-O-Neyaz Kyu Haram HAi

اے مسلمان اللہ سے ڈر ! غیر اللہ کے نام کی نزرونیاز اور ذبح حرام ہے 
1. 

محمد عامر یونس
منتظر




2.  

3.
4. قبروں پر سجدہ اور ذبح کرنا دورِ جاہلیت کی بت پرستی اور شرکِ اکبر ہے، کیونکہ یہ عبادت ہے اور عبادت اللہ کے علاوہ کسی کی نہیں ہوتی اور جو غیر اللہ کی عبادت کرتا ہے وہ مشرک ہے
5.
6. الله تعالى نے فرمايا ہے:
7.
8. ﺁﭖ ﻓﺮﻣﺎ ﺩﯾﺠﺌﮯ ﻛﮧ ﺑﺎﻟﯿﻘﯿﻦ ﻣﯿﺮﯼ ﻧﻤﺎﺯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﺎﺭﯼ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍ ﺟﯿﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﺍﻣﺮﻧﺎ ﯾﮧ ﺳﺐ ﺧﺎﻟﺺ ﺍللہ ﮨﯽ ﰷ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺳﺎﺭﮮ ﺟﮩﺎﻥ ﰷ ﻣﺎﻟﻚ ﮨﮯ ۔ﺍﺱ کاﻛﻮﺋﯽ ﺷﺮﯾﻚ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮫ ﻛﻮ ﺍﺳﯽ کا ﺣﻜﻢ ﮨﻮﺍ ﮨﮯﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﭘﮩﻼ ﮨﻮﮞ۔
9.
10. الله تعالى نے فرمايا ہے:
11.
12. ﯾﻘﯿﻨﺎ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﺠﮭﮯ ( ﺣﻮﺽ ) ﻛﻮﺛﺮ (ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﻛﭽﮫ )ﺩﯾﺎ ﮨﮯ۔ ﭘﺲ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﺏ ﻛﮯ ﻟﺌﮯ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮪ ﺍﻭﺭ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽﻛﺮ۔
13.
14. اس کے علاوہ بہت سی آیات اس بات پر دلالت ہیں کہ سجدہ اور ذبح کرنا عبادت ہے اور یہ غیر اللہ کے لئے کرنا شرکِ اکبر ہے
15.
16. اور امام مسلم نے:
17.
18. " تحريم الذبح لغير الله تعالى ولعن فاعله" کے باب میں ایک لمبی حدیث علی بن ا بی طالب رضي الله عنه کی روایت سے ہے وہ کہتے ہیں کہ مجھے رسول الله صلى الله عليه وسلم نے چار کلمات بتائے: اللہ تعالی لعنت فرمائے اس پر جس نے غیر اللہ کے لئے ذبح کیا،
19. اللہ تعالی لعنت فرمائے اس پر جس نے اپنے والدین پر لعنت کی،
20. اللہ تعالی لعنت فرمائے اس پر جس نے کسی فتنہ پرور کو پناہ دی،
21. اللہ تعالی لعنت فرمائے اس پر جس نے زمين کی علامتوں کو بدل دیا
22.
23. اور ابو داود ا پني سنن ميں حضرت ثابت بن ضحاک رضي الله عنه کى روایت سے ہے وہ کہتے ہیں کہ:
24.
25. ایک آدمی نے نذر مانی کہ وہ بوانة کے مقام پر ایک اونٹ ذبح کرئے گا، پس اس نے رسول الله صلى الله عليه وسلم سے سوال کیا تو آپ نے فرمایا: کیا اس میں دور جاھلیت کے بتوں میں سے کسی بت کی پرستش کی جاتی تھی؟ انہوں نے عرض کی: نہیں، تو رسول الله صلى الله عليه وسلم نے فرمایا: اپنی نذر کو پورا کر، اور بے شک اللہ کی معصيت میں کسی نذر کو پورا کرنا جائز نہیں اور نہ جائز نذر ہے جس کی ابن آدم كى ملکیت نہ رکھتا۔
26.
27. ( جلد کا نمبر 1، صفحہ 398)
28.
29. وبالله التوفيق وصلى الله على نبينا محمد وآله وصحبه وسلَّم
Share:

No comments:

Post a Comment

Translate

youtube

Recent Posts

Labels

Blog Archive

Please share these articles for Sadqa E Jaria
Jazak Allah Shukran

Most Readable

POPULAR POSTS