🚿☄☄📖 *﷽* 📖☄☄🚿
_*بسْــــــــــــــمِ ﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم*_
_*اسَـلاَمُ عَلَيــْكُم وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكـَاتُة*_
🍃🍃🍃___🌹___🍃🍃🍃
📚 *آئیے دین سیکھیں*
🖤💖 *دل كى حفاظت کیجئے*
💔 *ریاکاری*
"دوسروں سے تعریف چاہنے کیلئے کام کرنا"
*رياكارى كے نقصانات*
▪ریاکاری شرک اصغر ہے
▪تنہائی میں نیکی کرنا ریاکار کیلئے مشکل ہوتا ہے
▪نیکی کو delay کرنا ریاکار کا شیوہ ہوتا ہے
▪خودپسندی اور غرور کی عادت پڑجاتی ہے
▪حاسدین پیدا ہوتے ہے (جب انسان جگہ جگہ اپنی نعمتوں کو بڑھ بڑھ کر بیان کرے تو نظر لگتی ہے)
▪نیکی کا نور ختم ہوجاتا ہے
▪نیت کی خرابی انسان سے نیکی کی توفیق چھین لیتی ہے
▪اللہ تعالی انسان کی بدنیتی لوگوں کے سامنے عیاں کردیتے ہیں۔
*Self Analysis*
_جب میں کوئی اچھا کام کروں اور لوگ تعریف نہ کریں تو دل پر کیا گزرتی ہے۔۔۔ ؟_
_تنہائی میں عبادت اور لوگوں کے سامنے عبادت کا فرق تو نہیں ہوتا۔۔ ؟_
*ریاکاری سے نجات*
📌 _دل میں جب بھی وسوسہ آئے تو فورا نیت درست کریں ۔۔۔_
*خود کو لفظوں میں سنوایں* : _مجھے تعریف نہیں چاہیے۔۔۔_
ایسا وسوسہ آنے پر کہیں
*الله الله ربى لا اشرك به شيئا۔*
♡إن شاء الله♡
No comments:
Post a Comment