صحیح مسلم ( 7253 ) جلدنمبر 5
حضرت ابو بکرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ھے کہ
اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
جب دو مسلمان ایک دوسرے کے خلاف تلوار اٹھا لیں تو ان میں ایک دوسرے کو قتل کر دے تو قتل کرنے والا اور قتل ہونے والا دونوں جہنم میں داخل ہوں گے
( قتل کرنے والا اور قتل ہونے والا دونوں اس لیے جہنم میں ہوں گے کیوں کہ دونوں نے مسلمان ہو کر اپنے مسلمان بھائی پر تلوار کیوں اٹھائی اس کو اپنے مسلمان کے خلاف صبر کرنا چاہیے تھا اس لیے دونوں جرم میں برابر ہیں ایک کا وار چل گیا اگر دوسرے کا وارا چل جاتا تو وہ بھی اپنے مسلمان بھائی کو قتل کر دیتا اس لئیے قاتل اور مقتول دونوں جہنم میں داخل ہوں گے )
Sahi Muslim ( 7253 ) Jild 5
Hazrat Abu Baqra (R.A) se Rewayat he k
Allah k nabi (S.A.W ) ne Farmaya k
Jab 2 Musalman 1 Dosry k khelaf Talwar otha Len to agr 1 dosry ko Qatal kar dy to Qatil or Maqtol donu hi Jahanum min Dakhil hun gy
No comments:
Post a Comment